بھارت میں مسافر بس گہرے نالے میں جا گری، 29 افراد ہلاک، 17 زخمی

15 سے 20 زخمیوں کو بس سے نکال کر ہسپتا ل بھیج دیا گیا،مرنیوالوں کی تعداد بڑھ سکتی ہے مرنے والوں کی شناخت جاری ، حادثہ کا شکار بس کو کرین کی مدد سے باہر نکالا گیا،سینئر پولیس سپرنٹنڈنٹ نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک) نئی دہلی کے قریب بس ایکسپریس وے سے پھسل کر پندرہ فٹ گہرے مزید پڑھیں

بھارتی ہدف کے تعاقب میں بنگلہ دیشی مزاحمت دم توڑ گئی

برمنگھم(سپورٹس رپورٹر) کرکٹ ورلڈکپ میں بھارت کے 315 رنز کے جواب میں بنگلادیش کی ٹیم 286 رنز پر پویلین لوٹ گئی ۔نمایاں بنگالی بیٹسمینوں میں سے شکیب الحسن نے سب سے زیادہ 66 رنز اسکور کئے۔سومیا سرکار نے 33 جب کہ تمیم اقبال نے 22 رنز بنائے جبکہ سیف الدین نے ناٹ آوٹ 51 رنز مزید پڑھیں

بھارت نےویسٹ انڈیز کوباآسانی 125رنزسےشکست دےدی

مانچسٹر(سپورٹس رپورر)ورلڈ کپ کے 34ویں میچ میں بھارت نے ویسٹ انڈیز کو با آسانی 125 رنز سے شکست دے دی۔مانچسٹر میں کھیلے گئے میچ میں بھارت کے 269 رنز کے جواب میں ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم صرف 143 رنز پر پویلین لوٹگئی، بھارتی بولرز نےبہترینبالنگ کرتے ہوئے ویسٹ انڈیزی بیٹنگ لائن کے پرکاٹ دیے،اس مزید پڑھیں

بھارتی لڑاکا طیارے سے پرندہ ٹکرانے پر پائلٹ نے بم گرا دیئے

حادثہ امبالہ کے قریب پیش آیا،حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ،بھارتی حکام نئی دہلی ( وائس آف ایشیا ) بھارتی فضائیہ کے فائٹر جیٹ طیارے کے انجن سے پرندہ ٹکرا گیا، ایک انجن فیل ہونے پر پائلٹ نے پریکٹس بم اور فیلو ٹینک گرا دیئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بتایا گیا ہے کہ حادثہ امبالا مزید پڑھیں

بھارت نے مذہبی عدم برداشت سے متعلق امریکی رپورٹ مسترد کردی

بھارت میں گذشتہ 2 برسوں میں لسانی فسادات کی تعداد میں اضافہ ہوا ، امریکی رپورٹ 2014میں نریندر مودی کے برسر اقتدار آنے کے بعد میسح برادری کے پیروکاروں کو بھی تبدیلی مذہب کے لیے زور دیا گیا، رپورٹ میں انکشاف کسی ملک کو ہمارے شہریوں کے بارے میں رائے قائم کرنے کا حق نہیں، مزید پڑھیں

افغانستان کی انڈیاکیخلاف فتح ہارمیں بدل گئی

ساؤتھمپٹن کے روز بول گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو بظاہر درست ثابت نہ ہوا اور اس نے 2010 کے بعد پہلی اننگز میں 50 اوورز میں اپنا کم ترین اسکور225رنز بنایا، افغانستان کو آخری اوور میں 16 رنز درکار تھے جبکہ اس کے 3 مزید پڑھیں

پاکستان کو بلیک لسٹ کرانے میں بھارت پھر ناکام

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے ممالک پاکستانی اقدامات کو سراہنے لگے، پاکستان کو گرے سے بلیک لسٹ میں دھکیلنے کی تمام بھارتی چالیں ناکام ہو گئیں، ایف اے ٹی ایف کی جانب سے پاکستان کوبلیک لسٹ میں ڈالنے یا نہ ڈالنے سے متعلق حتمی اعلا ن اکتوبرمیں کیا جائے گا۔ مزید پڑھیں

بھارت میں مذہب کی بنیاد پر تشدد افسوسناک،امریکہ

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) اعلیٰ امریکی عہدیدار برائے جنوبی ایشیا نے بھارت میں نو منتخب مودی حکومت پر زور دیا ہے کہ فوری طور پر مذہب کی بنیاد پر ہونیوالے تشدد کی مذمت کر کے انتہا پسندوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی ذیلی کمیٹی برائے امور خا رجہ کے اجلاس میں مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان میچ بارش کے باعث منسوخ

کرکٹ ورلڈ کپ کا اٹھارہواں میچ آج ناٹنگھم میں نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان کھیلا جانا تھا تاہم میچ بارش کے باعث ممکن نہ ہوسکا، مسلسل بارش کی وجہ سے امپائرز نے میچ کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا۔ ایک پوائنٹ اضافے کے ساتھ نیوزی لینڈ 7 مزید پڑھیں

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس ،پاک بھارت وزرا اعظم کا ہاتھ ملانے سے گریز

بشکیک(مانیٹرنگ ڈیسک)شنبھائی تعون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شرکت کیلئے رکن ممالک کے سربراہان مملکت اور حکومت اور پاکستان اوربھارت کے وزراء اعظم عمران خان اور نریندر مودی کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک پہنچ گئے۔۔کرغزستان کے صدر کی جانب سے مہمانوں کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا جس میں پاک بھارت وزرااعظم بھی شریک ہوئے،تمام شرکا مزید پڑھیں

او آئی سی مشترکہ اعلامیہ سے ٹرمپ ناراض، بھارت ،اسرائیل پریشان

واشنگٹن( مانیٹرنگ ڈیسک )او آئی سی کے اجلاس میں امریکہ اور اسرائیل ناراض ہوگئے جبکہ پاکستان نے بھارت کو ناک آٹ کر دیا۔ او آئی سی سمٹ پر اظہار خیال کرتے ہوئے امریکی ماہرین نے کہا کہ او آئی سی کے اجلاس میں امریکہ اور اسرائیل ناراض ہوگئے ہیں جبکہ پاکستان نے اچھے پتے کھیلتے مزید پڑھیں

بھارت کی شمالی ریاستوں میں شدید گرمی سے ہلاکتوں کی تعداد 160 ہو گئی

نئی دہلی( مانیٹرنگ ڈیسک )بھارت کی شمالی ریاستوں میں گرمی کی شدت سے ہلاکتوں کی تعداد ایک سو ساٹھ ہو گئی، راجستھان کے شہر چورو میں درجہ حرارت پچاس سے تجاوز کر گیا۔بھارت کی شمالی ریاستیں، اتر پردیش، ہریانہ، باندہ اور راجستھان ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں، شہر چورو میں درجہ حرارت مزید پڑھیں