مودی نسل کشی کے ذریعے آبادی کا تناسب بدلنا چاہتا ہے

لاہور(سوشل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ آر ایس ایس کے ہندو راج کے پرفتن نظریے کے اثرات مقبوضہ کشمیر تک ہی محدود نہیں رہیں گے بلکہ ہندوستان کے مسلمان بھی اسکی لپیٹ میں آئیں گے، یہ بات انہوں نے اپنے ٹوئیٹر پیغام میں کہی انہوں نے کہا کہ سوال مزید پڑھیں

امریکہ شکیل آفریدی کی بات کرتا ہے تو ہم عافیہ صدیقی کا مسئلہ بھی اٹھائیں گے، وزیر اعظم عمران خان

شکیل آفریدی کا درجہ پاکستان میں جاسوس کا ہے، اسامہ بن لادن کی گرفتاری میں پاکستان کو اعتماد میں لیا جانا چاہیے تھا تنازعات کے حل کیلئے ایٹمی جنگ کوئی آپشن نہیں، بھارت جوہری ہتھیار ترک کر دے تو پاکستان بھی ایٹمی ہتھیار ترک کردیگا صدر ڈونلڈ ٹرمپ صاف گو انسان لگے جو لفظوں کی مزید پڑھیں

روسی صدر کی وزیراعظم عمران خان کو دورہ روس کی دعوت

عمران خان نے دعوت قبول کر لی، ستمبر میں روس کا دورہ کرینگے ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک روس تعلقات میں اہم موڑ آگیا، وزیراعظم کو صدر پیوٹن نے دورہ روس کی دعوت دے دی۔ عمران خان ستمبر میں روس کا دورہ کرینگے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے روسی صدر کی دعوت قبول کرلی، مزید پڑھیں

کراچی:وزیراعظم عمران خان 11 جولائی کو کراچی کا دورہ کریں گے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان گیارہ جولائی کو کراچی آئیں گے اور معاشی ٹیم کے ہمراہ کاروباری طبقے سے بھی ملاقات کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کو دورے کی دعوت گورنرسندھ عمران اسماعیل نے گذشتہ روز ملاقات کے دوران دی تھی۔اس موقع پر گورنرنے کے فور سمیت سندھ میں جاری ترقیاتی منصوبوں مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان کی ایل او سی دھماکے کی شدید مذمت

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم عمران خان نے   لائن آف کنٹرول پر چھمب سیکٹر کے قریب ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔جاری کیے گئے بیان میں وزیر اعظم عمران خان نے دھماکے کے نتیجے میں ہونے والی شہادتوں پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔وزیر اعظم نے اپنے بیان میں مذکورہ دھماکے کے نتیجے مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان جلد افغان طالبان رہنماوں سے ملاقات کرینگے، نعیم الحق

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق نے کہا ہے کہ عمران خان جلد طالبان رہنمائوں سے ملاقات کریںگے جس کا مقصد افغان تنازعے کا پرامن حل تلاش کرنا ہے ۔افغان حکومت نے اس سلسلے میں رضامندی کا اظہارکردیا ہے۔ وہ بدھ کے روز اسلام آباد میں ایک کانفرنس سے خطاب کررہے تھے مزید پڑھیں

ماضی کے تمام حکمرانوں نے منی لانڈرنگ کی،این آراو نہیں پلی بارگین ہو سکتی ہے،عمران خان

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ میرے خیال میں معیشت درست سمت کی طرف گامزن ہے۔ حکومت کو ملک کا سب سے بڑا خسارہ ملا، عالمی مالیاتی ادارے کے ساتھ تین جولائی کو میٹنگ ہے جس کے بعد افراتفری ختم ہو جائے گی۔ آئی ایم ایف کی ڈالر کی قدر مزید پڑھیں

وزیراعظم کے آئندہ ماہ دورہ واشنگٹن کا امکان، ٹرمپ سے ملاقات متوقع

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان کا آئندہ ماہ امریکا کے دورے کا امکان ہے جس میں ان کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات متوقع ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان اور امریکا کے درمیان اعلی سطح رابطہ ہوا ہے جس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے آئندہ ماہ دورہ امریکا کا امکان ہے مزید پڑھیں

وزیر اعظم کاملک بھر میں مہنگے داموں اشیاء فروخت کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا حکم

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیراعظم عمران خان سے گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے دوسرے روز بھی ملا قات کی جس میں ڈالر کی اڑان کے معاملہ پر بات چیت کی گئی ۔ ذرائع کے مطابق مسلسل دوسرے روز ہونے والی اہم ملاقات میں مالیاتی معاملات سے متعلق امور اور ڈالر کی قدر میں اضافے پر تبادلہ مزید پڑھیں

نالائق اعظم نے پاکستان کی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچا دی،مریم نواز

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نالائق اعظم نے ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا، ڈالر کی انٹربنک میں قیمت 160.5تک پہنچ گئی۔ بدھ کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میںپاکستانی روپے کی قدرمیں کمی اورڈالر کی بڑھتی ہوئی اڑان پر مزید پڑھیں

عرب سربراہ کا نواز شریف کی مدد سے انکار

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہا این آر او کیلئے کسی نے براہ راست مجھ سے رابطہ نہیں کیا، اپوزیشن اے پی سی کرے یا تحریک چلائے کسی کو کوئی این آر او نہیں ملے گا، اپوزیشن احتجاج کا شوق پورا کرے کوئی پرواہ نہیں، ہمیں کارکردگی سے جواب دینا مزید پڑھیں

قوم منی لانڈرنگ کرنے والوں کی ستائش بند کرے، عمران خان

منی لانڈرنگ کرنے والوں نے ہماری قوم کو نقصان پہنچایا ،انکو پروٹوکول نہیں ملنا چاہئے،ٹویٹ اسلام آباد(نامہ نگار)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قوم منی لانڈرنگ کرنے والوں کی ستائش بند کرے، منی لانڈرنگ کرنے والوں نے ہماری قوم کو نقصان پہنچایا۔ انہوں نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ منی لانڈرنگ کرنے والوں کوئی مزید پڑھیں