نالائق اعظم نے پاکستان کی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچا دی،مریم نواز

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نالائق اعظم نے ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا، ڈالر کی انٹربنک میں قیمت 160.5تک پہنچ گئی۔ بدھ کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میںپاکستانی روپے کی قدرمیں کمی اورڈالر کی بڑھتی ہوئی اڑان پر مزید پڑھیں

عرب سربراہ کا نواز شریف کی مدد سے انکار

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہا این آر او کیلئے کسی نے براہ راست مجھ سے رابطہ نہیں کیا، اپوزیشن اے پی سی کرے یا تحریک چلائے کسی کو کوئی این آر او نہیں ملے گا، اپوزیشن احتجاج کا شوق پورا کرے کوئی پرواہ نہیں، ہمیں کارکردگی سے جواب دینا مزید پڑھیں

قوم منی لانڈرنگ کرنے والوں کی ستائش بند کرے، عمران خان

منی لانڈرنگ کرنے والوں نے ہماری قوم کو نقصان پہنچایا ،انکو پروٹوکول نہیں ملنا چاہئے،ٹویٹ اسلام آباد(نامہ نگار)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قوم منی لانڈرنگ کرنے والوں کی ستائش بند کرے، منی لانڈرنگ کرنے والوں نے ہماری قوم کو نقصان پہنچایا۔ انہوں نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ منی لانڈرنگ کرنے والوں کوئی مزید پڑھیں

بڑی گرفتاریاں ہوگئیں، اللہ تعالی کو پاکستان پر رحم آگیا ، وزیراعظم

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے بڑی گرفتاریاں ہوگئیں، اللہ تعالی کو پاکستان پر رحم آگیا،مہذب معاشرے میں چھوٹے بڑے کیلئے الگ قانون نہیں ہوتا،جو لوگ پکڑے جارہے ہیں اس سے ہمیں فائدہ ہوگا،گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت تحریک انصاف کی پارلیما نی پارٹی کا اجلاس جاری تھا کہ اس مزید پڑھیں

کوشش ہے بجٹ میں ممکنہ حد تک کفایت شعاری کی جائے, عمران خان

اسلام آباد ( مانیٹر نگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بجٹ میں بلوچستان کے پسماندہ مقامات اور انضمام شدہ علاقوں پر توجہ ہے۔ کوشش ہے بجٹ اخراجات میں ممکنہ حد تک کفایت شعاری کی جائے۔وزیراعظم عمران خان سے گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان، وزیراعلیٰ کے پی کے محمود خان، وزیر مواصلات مراد سعید، مزید پڑھیں

عہد کریں یکجا ہوکر معاشی بحران پر قابو پائیں گے: وزیراعظم

جاری معاشی بحران میں سماج کے غریب حصے پر کم سے کم بوجھ منتقل کریں گے،ٹویٹ اسلام آباد(سوشل میڈیا سیل) وزیراعظم عمران خان نے قوم کو عید کی مبارکباد دیتے ہوئے معاشی بحران پر قابو پانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے اپنی ٹوئٹ کے ذریعے قوم کو عید کی مبارکباد دی اور مزید پڑھیں

افغان صدر کا دورہ پاکستان کا اعلان،وزیراعظم عمران خان سے ملاقات مثبت رہی،اشرف غنی

کابل(انٹرنیشنل ڈیسک)افغان صدر اشرف غنی نے پاکستان کے دورہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا توقع ہے دورہ پاکستان سے تعلقات بہترہوں گے، سعودی عرب میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات مثبت رہی،تفصیلات کے مطابق منگل کو افغان صدر اشرف غنی نے عید کے موقع پر قوم سے خطاب کرتے ہوئے عید کی مبارکباد دی مزید پڑھیں

وزیراعظم نے 30 جون کے بعد ٹیکس چوروں کے خلاف کریک ڈان کا عندیہ دے دیا

اسلام آباد(جنرل رپورٹر) وزیراعظم عمران خان نے 30 جون کے بعد ٹیکس چوروں کے خلاف کریک ڈان کا عندیہ دے دیا ہے۔عمران خان کی زیر صدارت بنی گالہ میں حکومت کی اقتصادی ٹیم کا اجلاس ہوا جس میں حفیظ شیخ، حماد اظہر، شبر زیدی اور وزارت خزانہ کے دیگر اعلی حکام شریک ہوئے، ذرائع کے مزید پڑھیں

عید پرعمران خان کیلئے سانپ کی کھال سے تیار چپل کا تحفہ

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور میں وزیر اعظم عمران خان کیلئے سانپ کی کھال سے خاص چپل تیار کرلی ہے جو انھیں عید پر تحفہ کے طور پر دی جائیگی۔نور الدین چاچا نے بی بی سی کو بتایا کہ اس مرتبہ عمران خان کے ایک چاہنے والے نعمان نامی شخص نے ان سے کہا ہے کہ وہ مزید پڑھیں

ایمنسٹی سکیم سے فائدہ اٹھاکر اثاثے ظاہر کریں اور سکون کی نیند سوئیں،عمران خان

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وزیر اعظم عمران خان نے پاکستانیوں کو ایمنسٹی اسکیم کے تحت تمام اثاثے ڈیکلیئر کر نے اور ٹیکس دینے کی درخواست کرتے ہوئے کہا ہے کہ 22کروڑ پاکستانیوں میں سے صرف ایک فیصد پاکستانی ٹیکس دیتے ہیں ،ٹیکس نہ ہونے کی وجہ سے ہمیں قرضے لیتے پڑتے ہیں ، اداروں کے مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کے 3 روزہ دورے پر مدینہ منورہ پہنچ گئے

روضہ رسول پر حاضری اور مسجد نبوی میں نوافل کی ادائیگی کے بعد جدہ روانہ ہو جائیں گے وزیراعظم آج اسلامی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں مسئلہ کشمیر سے بھی آگاہ کریں گے مدینہ منورہ(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کے 3 روزہ دورے پر مدینہ منورہ پہنچ گئے،روضہ رسول پر حاضری اور مسجد مزید پڑھیں

وزیراعظم کیخلاف ہتک عزت کا دعوی، شہاز شریف کے وکلا سے جواب طلب

عدالت عمران خان کو 100 کروڑ روپے کا ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے: وکیل شہباز شریف کیس کی سماعت 17 جون تک ملتوی لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعظم عمران خان کے خلاف ہتک عزت کے دعوی سے متعلق کیس میں عدالت سے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف سے ریکارڈ طلب کر لیا۔سابق وزیراعلی پنجاب مزید پڑھیں