اپوزیشن لیڈر پنجاب حمزہ شہباز 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

نیب عدالت کے باہر سکیورٹی کے سخت انتظامات، عدالت کے اطراف سڑکوں کو کنٹینرز، رکاوٹیں لگا کر بند کر دیا گیا ٹریفک متبادل راستوں کی جانب موڑ دیا گیا، لیگی رہنما عظمی بخاری سمیت دیگر اراکین اسمبلی کو کمرہ عدالت کے باہر ہی روک لیا گیا لاہور(کورٹ رپورٹر)احتساب عدالت نے نیب کی 15 روزہ جسمانی مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ نے حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر گیارہ جون تک توسیع کردی

حمزہ شہباز کے اثاثوں میں کروڑوں روپے کا اضافہ ہوا، وہ اپنے اثاثوں کے ذرائع بتانے میں ناکام رہے نیب لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائی کورٹ نے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر گیارہ جون تک توسیع کرتے ہوئے نیب کو حمزہ شہباز کی گرفتاری سے روک دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

حمزہ شہبازنیب کو مطمن کرنے میں ناکام، 22 اپریل کوپھر طلبی

لا ہو ر (سٹاف رپورٹر)نیب نے مسلم لیگ(ن)کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کو آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کیس میں پھر طلب کرلیا ہے،نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ (ن)کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کو آمدن سے زائد اثاثے مزید پڑھیں

حمزہ شہباز کی ضمانت میں توسیع

لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز شریف کے خلاف رمضان شوگر ملز،صاف پانی کرپشن کیس اور آمدن سے زیادہ اثاثوں کے کیس میں عبوری ضمانت میں 25 اپریل تک توسیع کردی۔حمزہ شہباز کے وکیل نے اعتراض اٹھایا کہ نیب نے جواب کی کاپیاں مکمل طور پر نہیں دیں، مہلت دی جائے۔ Please follow and مزید پڑھیں

حمزہ شہباز آمدن سے زائداثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کیس میں آج دوبارہ پیش ہوں گے

لاہور( سٹاف رپورٹر)پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے رمضان شوگر ملز کیلئے نالے کی تعمیر کے کیس میں نیب کے رو برو پیش ہو کر بیان ریکارڈ کروادیا ، آمدن سے زائداثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کیس میں آج دوبارہ نیب میں پیش ہوں گے ۔ نیب نے پنجاب اسمبلی میں قائد مزید پڑھیں

تازہ کارروائیاں نیب ،نیازی گٹھ جوڑ،حمزہ شہباز

لاہور ( سٹاف رپورٹر) حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق کیس بہت پرانا ہے، نیب اپنی کارروائیوں میں صرف شریف خاندان کو نشانہ بنا رہا ہے، اب میری دو بہنوں کو بھی طلب کر لیا۔ نیب کارروائیوں کے پیچھے محرک نیب اور نیازی گٹھ جوڑ ہے۔ انہوں نے الزام مزید پڑھیں

حمزہ شہباز سےمبینہ منی لانڈرنگ ،اثاثہ جات کیس میں ڈھائی گھنٹے تفتیش

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں نیب میں پیش ہوگئے۔ذرائع کے مطابق حمزہ شہباز جب نیب لاہور کے آفس پہنچے تو انکی گاڑی کو آفس کے باہر ہی روک لیا گیا، اس موقع پر حمزہ شہباز کے ترجمان مزید پڑھیں

قوم مہنگائی کی آگ میں جل رہی ہے، حمزہ شہباز

لاہور( نمائندہ خصوصی )پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں حمزہ شہباز شریف نے اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج کا پنجاب اسمبلی کااجلاس اپوزیشن کی ریکوزیشن پر بلایاگیا ہے اجلاس کا ایجنڈا مہنگائی ہے آج پنجاب سے کے پی بلوچستان سندھ گلگت بلتستان میں ریڑھی والا مزدوراور وائٹ بلو کالر مزید پڑھیں

نیب کے آنے پر حمزہ شہباز گھر سے نہیں نکلے،حرام مال آ جا ئے تو سیاستدان ڈرتا ہے ،شیخ رشید

اسلام آباد،لاہور(سٹاف رپورٹر) سیاست پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حمزہ شہباز میڈیا پر چوں چاں کرتے ہیں، نیب کی ٹیم دوبارہ پہنچی ہے تو گھر سے باہر نہیں نکلے ، جب سیاست دانوں کے پاس حرام کا مال آتا ہے تو ڈرتے ہیں، نیب کی ٹیم دوبارہ پہنچی ہے تو اب گھر مزید پڑھیں