جنگ آزادی میں علما کا کردار

حکیم محمد شیراز: لکچرر شعبۂ معالجات، کشمیر یونیورسٹی سری نگر کشمیر عشق و آزادی بہار و زیست کا سامان ہے عشق میری جان آزادی میرا ایمان ہے عشق پر فدا کروں میں ساری زندگی مگر آزادی پر میرا عشق بھی قربان ہے ٹیپو سلطان شہیدؒ، سید احمد شہیدؒ، شاہ اسمٰعیل شہید ،ؒ شاہ عبد العزیز مزید پڑھیں

چاند اور چندر یان۔2

حکیم محمد شیراز، لکچرر شعبہ معالجات، کشمیر یونیورسٹی، کشمیر ابن انشا کیا خوب کہہ گئے ہیں، اگر وہ کچھ اور نہ بھی کہتے تب بھی یہ اشعار ان کی شہرت کے لیے کافی تھے کل چودھویں کی رات تھی شب بھر رہا چرچا تیرا کچھ نے کہا یہ چاند ہے کچھ نے کہا چہرا ترا مزید پڑھیں

رجب طیب اردگان بغاوت سے حقیقی رہنما بنے تک کا سفر

حکیم محمد شیراز، سائنسداں و لکچرر شعبہ معالجات، کشمیر یونیورسٹی، کشمیر تاریخ گواہ ہے کہ جب دنیا میں ظلم و استبداد، انارکی، قتل و غارت گری، جہالت، رشوت ستانی،رعونت و فرعونیت کادور دورہ ہوتا ہے تو ذات بے ہمتا،کہ سروری فقط اسی کو زیبا ہے، کسی نہ کسی نجات دہندہ شخص کو پیدا کرتا ہے مزید پڑھیں

زائرہ وسیم کا فیصلہ غلط ہے یا قوم کی بچیوں کے لیے مشعل راہ قابل تقلید ؟

حکیم محمد شیراز، سائنسداں و لکچرر شعبہ معالجات، کشمیر یونیورسٹی، کشمیر۔ زائرہ وسیم کے نام سے تو آپ آشنا ہوں گے؟ 2016 میں ریلیز ہونے والی سُپر ہٹ بالی وڈ فلم دنگل میں انھوں نے ایک مرکزی کردار ادا کیا تھا۔ اس وقت ان کی عمر 15 سال تھی۔ اس کے بعد وہ سیکرٹ سُپر مزید پڑھیں

رمضان میں مضر صحت غذائیں

حکیم محمد شیراز، و لکچرر حکیم محمد توصیف عالم، پی جی اسکالر شعبہ معالجات، ریجنل ریسرچ انسٹیٹیوٹ آف یونانی میڈیسین، کشمیر یونیورسٹی، سری نگر، جموںو کشمیر۔ رمضان المبارک نیکیوں کا موسم بہار ہے ۔اس کا مقصد حصول تقویٰ ہے۔اگر کھانے پینے میں بے اعتدالی برتی جائے تو یہ مقصد فوت ہو جاتا ہے نیز طبی مزید پڑھیں

طوفانوں کے آنے کی وجوہات

حکیم محمد شیراز لکچرر شعبہ معالجات ریجنل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ آف یونانی میڈیسین، کشمیر یونیورسٹی ، سری نگر، جموں و کشمیر ہندوستان کی ریاست اڑیسہ سے ایک طوفان ٹکرایا ہے جسے ’ فانی‘ کا نا م دیا گیا ہے۔آئے دن ماہرین موسمیات کوئی نہ کوئی طوفان کی خبر دیتے رہتے ہیں۔صرف ریاست آندھرا پردیش سے مزید پڑھیں

گرمی میں تندرست رہنے کا قدیمی نسخہ

حکیم محمد شیراز ریسرچ آفیسر یونانی(سائنسداں) و لکچرر شعبہ معالجات آرآرآئی یو ایم، کشمیر یونیورسٹی سری نگر، کشمیر۔ ’پانی کی لذت کا اندازہ تو گرمی میں ہوتا ہے،’‘آئسکریم کھا کر مزہ آگیا،’‘اف! گرمی بہت ہے’وغیرہ وغیرہ جملے آج کل بکثرت سننے میں آتے ہوں گے۔برصغیر کے بیشتر علاقوں میں موسم گرما نے دستک دے دی مزید پڑھیں

شب برأت اور نو جوانوں کی بے راہ روی

حکیم محمد شیراز، سائنسداں و لکچرر حکیم محمد دانش، پی جی اسکالرکشمیر یونیورسٹی ، کشمیر۔ ارشاد ربانی ہے: ترجمہ: قسم ہے اس کتاب روشن کی۔ کہ ہم نے اس (کتاب) کو مبارک رات میں نازل کیا ہم تو خبر دار کرنے والے ہیں۔ (سورۃ دخان۔آیۃ نمبر ۱، ۲) اکثر علما ئے کرام کا استنباط ہے مزید پڑھیں