ڈالر 50پیسے سستا، سونے کی قیمت برقرار، سٹاک مارکیٹ میں قدرے بہتری

کراچی (اکامرس رپورٹر)ملکی کرنسی مارکیٹوں میں غیرملکی کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدرمیں بہتری کاتسلسل جاری، پیرکو بھی اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت خریدمیں50پیسے اور قیمت فروخت میں1.00روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ انٹربینک مارکیٹ تعطیل کے باعث بندرہی۔فاریکس ایسوسی ایشن پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار مزید پڑھیں

سونا ایک ہزار روپے سستا ہو کر 78 ہزار 600 روپے کا تولہ ہوگیا

کراچی ( کامرس رپورٹر) سونا ایک ہزار روپے سستا ہو کر 78 ہزار 600 روپے کا تولہ ہوگیا10 گرام سونے کی قیمت میں 857 روپے کی کمی، 67 ہزار 387 روپے کا ہوگیاموجودہ حکومت آنے کے بعد سے سونے اور ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے، جولائی 2018 سے اب تک سونے مزید پڑھیں

سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

فی تولہ سونے کی قیمت 400روپے اضافے کے بعد 72ہزار 100روپے کی سطح پر پہنچ گئی کراچی(کامرس رپوٹر)سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے اضافے کے ساتھ 72 ہزار 100 روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت نے نیا ریکارڈ بنالیا ہے اور ڈالر 4 روپے مزید پڑھیں

سونا فی تولہ 700 روپے کم

کراچی (کامرس رپورٹر) عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں 14 ڈالرز کی کمی ہوئی اور سونے کی فی اونس قیمت 1272 ڈالرز کی سطح پر رہی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میںکمی کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی ا ور فی تولہ مزید پڑھیں

سونا 72 ہزار 200 کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے اضافے کے بعد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے اضافے کے بعد 72 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونے کی قیمت کم ہونے کے باوجود پاکستان مزید پڑھیں