آنکھیں کھلتی دیکھ رہا ہوں …….

زرد دوپہر میں جاگتی آنکھوں نے برلبِ سڑک چلتے ہوئے خواب گہرا، تاریک اندھیرا دیکھا ہے۔ اسے مسلسل گہرا اور طویل ہوتا دیکھ رہی ہیں۔ الجھن دور ہی نہیں ہورہی کہ جاگ رہا ہوںیا سو رہا ہوں۔؟ آواز بلند کرتا ہوں تو گلے میں اٹک جاتی ہے، زور لگا کر بولنے کی کوشش کرتا ہوں مزید پڑھیں

صحافیوں کا قتل۔۔ آخر کیوں۔۔۔۔؟

پاکستان میں قتل کردیے جانے والے صحافیوں کی تفصیلات بلوچستان کے سوا شائد کسی کے پاس نہیں، باقی شہروں میں مختلف این جی اوز اعدادوشمار شائع کرتی ہیں، ان پر کس قدر انحصار کیا جاسکتا ہے یہ بیان کرنا شائد کلی طور مناسب نہیں لیکن اتنا ضرور ہے کہ کچھ نہ ہونے سے کچھ ہونا مزید پڑھیں

ہنڈرڈ پرسنٹ صحافی

گاؤں کے سکول میں دوسری جماعت کے بچے کو سو تک انگریزی آنا ستر کی دہائی کے اوائل میں بہر حال ایک خصوصی بات تھی، دوسرے بچے نے یہ جاننے کے لئے کہ گنتی درست بھی ہے یا’ جٹکے امتحان‘ جیسی ہے، چاک ناک اور آنکھوں کے درمیان رکھے دھوپ تاپتے ماسٹر جی سے پوچھا مزید پڑھیں

خوابِ پرستان اور کنٹرولڈ میڈیا

انٹرنیٹ تک رسائی سے قبل جدید اطلاعاتی نظام اور تعلیم و ترقی کی رفتار ہمارے ہاں برصغیر پاک و ہند میں مسلمان کہلوانے والے بادشاہوں کی حکمرانی کے دوران ترقی جیسی رہی۔ تعلیم بھی مدارس و مکاتب میں تعلیم دی گئی جس میں فارسی کا کلیدی کرداررہا اور جنہوں نے ہجرت کی، بہتر علوم حاصل مزید پڑھیں

نثار عثمانی کو سلام، صحافی ’’کربلا‘‘ میں ماتم نہیں تجدیدِ عہد کریں

صحافی کی شناخت پیشہ وارانہ دیانتداری جرات، بے باکی، کردار اور عمل سے ہوتی ہے، صرف نعرے لگانا یا اپنی ذات کا مفاد عزیز رکھنا صحافی کی شان اور شناخت نہیں، جو ایسا کرتا ہے وہ بعد میں اسے بھگتتا بھی ہے، بھلے اسے محسوس ہو یا نہ ہو۔ چائے کی پیالی میز پر رکھتے مزید پڑھیں

کشمیر میں مظالم، سعودی عرب اور اسرائیل بھی شامل۔۔۔؟

چار دہائیاں پہلے چوری چھپے سینما میں ’دس لاکھ سال قبل مسیح‘ ٹائٹل والی فلمیں دیکھا کرتے تھے، پھر رومانوی فلمیں دیکھنے لگے، ان کی جگہ فکشن فلموں نے لے لی اور پھر انڈر ورلڈ کی فلموں نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ ان تمام فلموں میں کہیں تھوڑی اور کہیں بہت زیادہ مار دھاڑ مزید پڑھیں

جنت میں دوزخ کی آگ سے کون بچے گا

موسمیاتی تبدیلی پوری دنیا کو بدل رہی ہے، دنیا پریشان بھی ہے اور کچھ لوگ خوش بھی ہیں، جو مسلسل ٹھنڈے علاقوں میں رہتے ہیں، انہیں کچھ حدت ملنا، بارشوں والے علاقوں میں میں ناراضگی سے واقف ہونا شروع ہوگیا ہے۔ ماحولیاتی تبدیلی بھی موسمیاتی تبدیلی جیسے اثرات مرتب کررہی ہے اور ان کے اثرات مزید پڑھیں