مودی کشمیر میں کیا کر رہا ہے فردوس عاشق نے سب حقائق بیان کر دیئے

اسلام آباد (سوشل میڈیا ڈیسک)وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ فسطائی مودی کشمیر میں ظلم و بربریت اور سفاکیت کا بھیانک باب رقم کر رہا ہے، کشمیر میں بھارت نے زندگی اجیرن بنا دی ۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے مزید پڑھیں

کرتار پور راہداری منصوبے کی تکمیل کے لیے پرعزم ہے،فردوس عاشق

یقین رکھتے ہیں کہ کرتارپور راہداری کا یہ منصوبہ مختلف عقائد اور تہذیبوں کے مابین ہم آہنگی کے فروغ کا بھی باعث بنے گا کرتارپور سکھ برادری کے لئے مقدس مقام ہے، سکھ برادری کے مذہبی جذبات کا ہمیں تہہ دل سے احترام ہے،ٹویٹ اسلام آباد(سوشل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر پر ٹرمپ کا مصالحانہ کردار خوش آئند ہے،فردوس عاشق

اسلام آباد (سوشل میڈیا ڈیسک)معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اور خطے میں امن کے لئے صدر ٹرمپ کا مصالحانہ کردار خوش آئند ہے۔ ٹوئٹ کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اور خطے میں امن کے لئے صدر مزید پڑھیں

سلامتی کونسل کے اجلاس نے بھارتی دعوئوں کی قلعی کھول دی،فردوس عاشق

بھارتی وزیر دفاع کا بیان آر ایس ایس کی انتہا پسندانہ سوچ کا عکاس ہے،عالمی برادری نوٹس لے ،ٹویٹ اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کے اجلاس نے بھارتی دعوئوں کی قلعی کھول دی، اجلاس نے ثابت کیا کشمیر عالمی سطح پر متنازعہ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ سیکریٹری جنرل کا بیان پاکستان کے موقف کی تائید ہے،فردوس عاشق

وزیر اعظم تنازعہ کشمیر پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں،ٹویٹ اسلام آباد (سوشل میڈیا ڈیسک)وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان تنازعہ کشمیر پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ انہوں مزید پڑھیں

وزیراعظم نے بھارت کا حقیقی انتہاپسندانہ چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب کیا ،فردوس عاشق

اسلام آباد (سوشل میڈیا ڈیسک)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پارلیمان میں وزیراعظم نے بھارت کا حقیقی انتہاپسندانہ چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب کیا،مظلوم کشمیری پاکستان کی پارلیمان کی طرف دیکھ رہے ہیں۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ مزید پڑھیں

و آئی سی کی جانب سے کشمیریوں کی حمایت بھارت کی شکست ہے،فردوس عاشق

کشمیریوں کا قتل عام مہذب دنیا کا امتحان ہے، بھارت ظلم و جبر سے کشمیریوں کا جمہوری حق استصواب رائے کچل نہیں سکتا بھارت نہ بھولے کہ حق پر کھڑی قوم کو کوئی بندوق، کوئی ظلم اور کوئی سازش شکست نہیں دے سکتی کشمیریوں کا ساتھ دے کر عالمی برادری کو جمہوریت سے اپنی وابستگی مزید پڑھیں

ٹی ٹیز کی دوڈ میں بیگم صفدر بھی خاندان کے دیگر افراد سے پیچھے نہ رہیں: فردوس عاشق

اسلام آباد(سوشل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ٹی ٹیز کی دوڈ میں بیگم صفدر بھی اپنے خاندان کے دیگر افراد سے پیچھے نہ رہیں۔ ہل میٹل سے لاتعلقی کی دعویدار کے اکائونٹ میں اسی کمپنی سے رقم کی منتقلی باعث شرم ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں

سینیٹ کی جیت نے جمہوریت کو ربوٹ کی طرح چلانے والوں کی سیاست دفن کر دی،فردوس عاشق

چھانگا مانگا گروپ والے کس منہ سے لبیک کہنے والوں کیخلاف بول رہے ہیں ؟ راجکماری جی آنکھیں کھولیں اپوزیشن پہلے اپنی صفوں میں جمہوریت کو فروغ دے،سینیٹرز کو دھمکیاں دینا قابل مذمت ہے،ٹویٹ اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ سینیٹ کی جیت نے مزید پڑھیں

لیگی رہنمائوں میں شہزاد اکبر کا سچ سننے کا حوصلہ نہیں،فردوس عاشق

اسلام آباد(سوشل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ لیگی رہنماں میں شہزاد اکبر کا سچ سننے کا حوصلہ نہیں، ان کے پاس اپنی بے گناہی کے ثبوت موجود نہیں، اس لیے شہزاد اکبر پر کیچڑ اچھال رہے ہیں۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

وزیراعظم نے عرفان صدیقی کی گرفتاری پررپورٹ طلب کر لی، فردوس عاشق

عرفان صدیقی نظام کے ان نقائص کا شکار ہوئے جن کی درستگی کیلئے عمران خان پرعزم ہیں لیگی رہنمائو ں نے سیاسی آکسیجن حاصل کرنے کیلئے صدیقی صاحب کے معاملے کو اچھالا،ٹویٹ اسلام آباد(سوشل میڈیا ڈیسک)وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ عرفان صدیقی نظام کے ان نقائص مزید پڑھیں

شہباز شریف کا بیان کپتان کیخلاف حسد کا اظہار ہے: فردوس عاشق اعوان

امریکہ میں پاکستانیوں کا تاریخی جلسہ دیکھ کر برداشت نہیں ہوا، عمران خان کشمیریوں کے وکیل بن کر ابھرے طعنہ دینے والے عمران خان کی کفایت شعاری سے کچھ سیکھتے، شہباز صاحب! آپ سب سے بڑے شعبدہ باز ہیں،ٹویٹ اسلام آباد(سوشل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا مزید پڑھیں