ناکامی چھپانے کیلئے بیگم صفدراعوان جی ٹی روڈ ٹریفک کا سہارا لینا چاہتی ہیں،فردوس عاشق

منہ میں سونے کا چمچ لے کر پیدا ہونے والے جدوجہد نہیں صرف جعل سازی کر سکتے ہیں خود کو قانون سے بالا تر سمجھنے والے پہلی دفعہ قانون کے یکساں اطلاق سے بے بس ہوئے ،ٹویٹ اسلام آباد (سوشل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے مزید پڑھیں

بلاول کے سیاست میں ڈوبنے کی ذمہ دار پھوپھو اور ابو ہیں ادارے نہیں: فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد(نامہ نگار)معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری اپنی ڈوبتی سیاست کا الزام اداروں پر نہیں بلکہ اباجی اور پھوپھو کی کرپشن کے سر ڈالیں۔ اپنی ٹوئٹ میں فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ سندھ کے عوام اندھیر نگری اور کرپشن کے چوپٹ راج مزید پڑھیں

الحمد اللہ صحت یاب ہوں: آج بدھ سے سرکاری فرائض سنبھال لوں گی، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد(صباح نیوز) معاون خصوصی اطلاعات  ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ الحمد اللہ صحت یاب ہوں ۔  آج بدھ سے سرکاری فرائض سنبھال لوں گی۔ اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ نیک خواہشات کے پیغامات بجھوانے والوں کا شکریہ ادا کرتی ہوں۔ Please follow and like us:

عوام نے اپنے ووٹ کی طاقت سے لٹیروں کو نظام سے باہر پھینکا، فردوس عاشق

منڈی بہاوالدین میں جلسہ تو نہ ہوسکا، کارنر میٹنگ سے گزارا چلایا گیا احتساب عدالت کے معزز جج کا بیان آنے کے بعد ابو بچا ئو مہم فلاپ ہو چکی ہے،ٹویٹ اسلام آباد(نامہ نگار، نمائندہ خصوصی، ایجنسیاں) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ عوام نے مزید پڑھیں

آڈیو ویڈیو ٹیپ بنانے اور چلانے والے دونوں کردار سند یافتہ جھوٹے ہیں،فردوس عاشق

ایک قاتل اور غنڈہ گینگ کا سربراہ جبکہ دوسری کیلبری فونٹ کی معروف جعلساز ہے ،یہ وہ کردار ہے جو بے نامی دار ہے سرکاری خزانے کو مال غنیمت سمجھ کر لوٹنے اور عوام کے وسائل پر ڈاکہ ڈالنے والوں سے مال مسروقہ کی برآمدگی جاری رہیگی ، ٹویٹ تمام پردہ نشینوں کے نام سامنے مزید پڑھیں

حکومت کا جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو کا فرانزک آڈٹ کرانے کا اعلان

لاہور(جنرل رپورٹر) وفاقی حکومت نے مسلم لیگ (ن)کی جانب سے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو کا فرانزک آڈٹ کرانے کا اعلان کیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ مریم نواز نے جج ارشد ملک کے حوالے سے جو مزید پڑھیں

حجاج کو انکا حق لوٹانا عمران خان کی سیاسی بصیرت کا منہ بولتا ثبوت ہے،فردوس عاشق

روڈ ٹومکہ منصوبے میں شمولیت پرسعودی فرمانروا اورولی عہد کا شکریہ ادا کرتے ہیں،بیان اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ حجاج کوان کا حق لوٹانا عمران خان کی سیاسی بصیرت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ روڈ ٹومکہ منصوبے مزید پڑھیں

دورہ امریکہ میں وزیر اعظم پاکستانی سفارت خانے میں قیام کریں گے: فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) معاون خصوصی اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ یہ ہے نیا پاکستان ، دورہ امریکہ کے موقع پر وزیراعظم عمران خان پاکستانی سفارتخانے میں قیام کریں گے، آئی ایم ایف نے معاشی استحکام سے متعلق عمران خان کی سوچ پر مہر ثبت کردی ہے یہ بھی پڑھیں:بجٹ کی مزید پڑھیں

آصف زرداری کی بے نامی جائیداد ایف بی آر نے منجمد کی: فردوس عاشق اعوان

حکومت قانون کے مطابق کارروائی کرے گی،کوئی دبا ؤقبول نہیں کیا جائیگا سینیٹر چودھری تنویر کی 6 ہزار کنال بے نامی جائیداد کو بھی منجمد کیا گیا،معاون خصوصی اطلاعات و نشریات کی میڈیا سے گفتگو اسلام آباد (نامہ نگار)معاون خصوصی اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ کراچی میں سابق صدر زرداری مزید پڑھیں

پنجاب کے ارکان اسمبلی موروثی غلامی کیلئے تیار نہیں،فردوس عاشق

رانا ثنا اللہ کا اپنی صفوں میں بغاوت کا اعتراف (ن) لیگ کے سیاسی مورچے میں واضح شگاف کا ثبوت ہے اسلام آباد(نامہ نگار) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریا ت فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ رانا ثنا اللہ کا اپنی صفوں میں بغاوت کا اعتراف ن لیگ کے سیاسی مزید پڑھیں

وزیر خزانہ اور ان کی ٹیم آج پوسٹ بجٹ کی ترجیحات سے آگاہ کریں گے ، فردوس عاشق اعوان

ایمنسٹی سکیم کی مدت میں اضافے کا کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا،معان خصوصی کی میڈیا سے گفتگو اسلام آباد(مانیٹرنگ)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی وہ قیادت جنہوں نے بجٹ کی تیاری میں اور پھر بجٹ کو پاس کروانے اپنا کردار ادا کیا مزید پڑھیں

بجٹ کی منظوری اپوزیشن کی شکست ہے، فردوس عاشق اعوان

حکومت ملک وقوم کے مفاد میں ہرقدم اٹھائے گی، حکومت عوام کے روشن مستقبل کیلئے جرات مندانہ فیصلے کررہی ہے،ٹوئٹ اسلام آباد( وائس آف ایشیا )معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ بجٹ کی منظوری اپوزیشن کی شکست ہے اور اپوزیشن کو ہر محاذ پر شکست ہوگی۔اپنی ٹوئٹ میں فردوس مزید پڑھیں