افغان صدر کا دورہ خطے میں امن بنانے کے لیے اہم ہے: فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد (نامہ نگار) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ افغانستان کے صدر اشرف غنی کا دورہ پاکستان سفارتی محاذ پر نئے خدوخال کا تعین کرے گا،خطے کو پرامن بنانے، علاقائی استحکام ، متنازعہ امور کے حل کر لئے یہ دورہ انتہائی اہیمت کا حا مزید پڑھیں

انکوئری کمیشن کی مخالفت حساب نہ دینے کا بہانہ ہے: فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد (سوشل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اے پی سی میں انکوائری کمیشن کی مخالفت حساب نہ دینے کا بہانہ ہے۔ جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ اپوزیشن قرضوں کے حقائق عوام سے چھپانا چاہتی ہے۔ مزید پڑھیں

فردوس باجی پچھلی دفعہ وزرات سے فارغ ہوئیں تو سرکاری کراکری بھی ساتھ لے گئیں تھیں، رانا ثنااللہ

اس بار ان کو دی گئی کراکری کی نہ صرف ضمانت لی جائے بلکہ ایڈونس سیکیورٹی رکھوا لی جائے لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء رانا ثنااللہ خان نے مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان کے بیان پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایسے لوگوں کو وزارتوں کی بجائے اصلاحی مزید پڑھیں

شہباز شریف، اسحاق ڈار کیساتھ واپس آئیں تاکہ سچ جھوٹ کا پتہ چلے

میدان چھوڑ کر بھاگنے والے دوسروں کو درس دے رہے ہیںفردوس عاشق اعوان اسلام آباد(سوشل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ شہباز شریف آپ کی یہاں تلاش جاری ہے، میدان چھوڑ کر بھاگنے والے دوسروں کو درس دے رہے ہیں، شہباز شریف صاحب آپ کا مزید پڑھیں

طلال چوہدری کے فردوس عاشق بارے بیان، سوشل میڈیا نے آڑے ہاتھوں لیا

سوشل میڈیا پر درگت بنانے کے بعد طلال چوہدری نے معذرت کر لی اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چودھری کی جانب سے فردوس عاشق اعوان کے بارے میں نامناسب ریمارکس پر عوام نے سوشل میڈیا پر درگت بنا دی۔مہذب رویے سیاسی جماعتوں کی اساس ہوتے ہیں تاہم کسی بڑی جماعت مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان اسلام کو نگاہ میں رکھیں اسلام آباد کو نہیں،فردوس عاشق

عالم دین ہونے کی حیثیت سے فضل الرحمن امن و اخوت کو فروغ دیں، عداوت کو نہیں،ٹویٹ اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ مولانا فضل الرحمان اسلام کو نگاہ میں رکھیں اسلام آباد کو نہیں، عمران مزید پڑھیں

سیاسی بہروپیے عوام کو اپنے مفادات کیلئے استعمال کرناچاہتے ہیں، فردوس عاشق

عوام سیاسی بہروپیوں کے زخموں سے آزاد ہو چکے، جھانسے میں نہیں آئینگے ، ٹویٹ اسلام آباد(نامہ نگار)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ سیاسی بہروپیے عوام کو اپنے مفادات کیلئے استعمال کرنے کے ایجنڈے پر ہیں، عوام سیاسی بہروپیوں کے زخموں سے آزاد ہو چکے، جھانسے میں نہیں مزید پڑھیں

پاکستان میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (PMRA) کا بل اسمبلی میں پیش نہیں کیا جائے گا،فردوس عاشق اعوان

حکومت میڈیا سے متعلق سی پی این ای سے مشاورت کے بغیر کسی بھی قسم کی فیصلہ سازی اور قانون سازی نہیں کرے گی وزیر اعظم کی معاون خصوصی کی سی پی این ای کے صدر عارف نظامی سے ملاقات کے دوران گفتگو اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے مزید پڑھیں

شہباز شریف بتائیں، کب واپس آ رہے ہیں؟فردوس عاشق

شہباز شریف لاپتہ قائد حزب اختلاف ، دوسروں کو جھوٹا کہنے کی بجائے خود سچ بولیں اسلام آباد (وائس آف ایشیا)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے مسلم لیگ (ن )کے صدر میاں شہباز شریف کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔شہباز شریف لاپتہ قائد حزب اختلاف ہیں۔ دوسروں کو جھوٹا کہنے مزید پڑھیں

ملک اور عوام کے مفاد میں آئی ایم ایف سے معاہدہ کیا، فردوس عاشق اعوان

ملکی مفاد میں جتنے مشکل فیصلے عمران خان نے کیے کوئی اور لیڈر سوچ بھی نہیں سکتا سابقہ حکمرانوں کی بد انتظامی اور بد عنوانی کی وجہ سے ملک معاشی بحران کا شکار ہوا،بیان اسلام آباد(وقائع نگار)وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ملک اور عوام کے مفاد مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سے ڈیل بارے اپوزیشن سے کچھ نہیں چھپائیں گے، فردوس عاشق

کبھی وہ فیصلے نہیں کریں گے جو پاکستان کے مفاد میں نہ ہوں۔ ہم نے پرانے قرضوں کی قسطیں ادا کرنی ہیں اپوزیشن پارلیمنٹ کو چلنے دے ، یہ چیز میں نہیں مانتی کہ عوام کے مفاد میں جو چیز ہو گی اپوزیشن اسے نہیں مانے گی غریب کی تکلیف کا احساس عمران خان سے مزید پڑھیں

عوام پر پیٹرول بم جان بوجھ کر نہیں گرایا، فردوس عاشق

عالمی سطح پر تیل کی قیمت میں اضافہ ہوا ، عوام کو بوجھ برداشت کرنا پڑیگا مریم نواز سپریم کورٹ سے سزا یافتہ ہیں ، یوٹرن کی ماں ہیں،میڈیا سے گفتگو لاہور(صباح نیوز)وزیر اعظم کی مشیر برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ عوام پر پیٹرول بم جان بوجھ کر نہیں گرایا۔لاہور میں مزید پڑھیں