پچاس ہزار کی خریداری پر شناختی کارڈ کی شرط یکم اگست سے لاگوکرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (کامرس رپورٹر )50 ہزار روپے سے زیادہ خریداری پر شناختی کارڈ کی شرط کا اطلاق یکم اگست سے ہو گا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر )نے فنانس ایکٹ 2019 میں ٹیکس قوانین میں ترامیم کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔ایف بی آر کی طرف سے جاری تفصیلات کے مطابق بھٹہ خشت پر ساڑھے مزید پڑھیں

ایف بی آر کو مطلوبہ نتائج نہ مل سکے،ایمنسٹی سکیم میں 3 ماہ کی توسیع کا امکان

اسلام آباد(کامر س رپورٹر)ایف بی آرکو حکومت کی اثاثے ظاہر کرنے کی سکیم سے اب تک توقعات کے مطابق نتائج حاصل نہ ہوسکے جس کے بعد اثاثہ جات ڈکلیئر یشن سکیم میں 3 ماہ کی توسیع کا امکان ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق 30 جون کو اثاثہ جات ڈکلیئر کرنے کی سکیم ختم ہوگی جبکہ مزید پڑھیں

ٹیکس ایمنسٹی سکیم سے فائد اٹھانے کیلئے 5 ہزار افراد نے رجوع کر لیا،ایف بی آر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ٹیکس ایمنسٹی سکیم سے فائد اٹھانے کیلئے 5 ہزار افراد نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو سے رجوع کر لیا۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے بتایا ہے کہ ہ ایمنسٹی سکیم کیلئے درخواست دینے والوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔ایف بی آر کاکہنا ہے کہ 40 ہزار روپے مالیت کے پرائز بانڈز لازمی رجسٹر مزید پڑھیں

ایف بی آر ٹیکس چوروں کیخلاف ایکشن کیلئے تیار، ڈیٹا اکٹھا کرنے کا آغاز

5 لاکھ روپے کے بینک اکائونٹس ہولڈرز کی تفصیلات طلب کی جائیں،ایف بی آر 5 لاکھ اکائونٹ میں ہونے کے باجود اگر ٹیکس گوشوارہ جمع نہیں تو ایکشن ہوگا،مراسلہ اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ٹیکس چوروں کے خلاف بھرپور ایکشن کی تیاری کرلی۔ ایف بی آر نے بڑے ٹیکس چوروں مزید پڑھیں

ایمنسٹی سکیم کیلئے اثاثہ جات ڈکلیئریشن فارم ویب پورٹل پر جاری

اسلام آباد(کامرس رپورٹر)ایف بی آر نے ایمنسٹی سکیم کیلئے اثاثہ جات ڈکلیئریشن فارم ویب پورٹل پر جاری کر دیا،شہری ویب پورٹل کے فارم پرکرکے آن لائن اپنے اثاثہ جات ظاہرکرسکتے ہیں،پاکستانی کرنسی اور فارن کرنسی میں کھولے گئے بے نامی اکائونٹس میں موجود دولت پرچار فیصد ٹیکس دینا ہوگا،غیر ملکی لیکوئیڈ اثاثہ جات ظاہر کرکے مزید پڑھیں

ایف بی آر کا بڑے ٹیکس دہندگان کو اعزازی کارڈز جاری کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے بڑے ٹیکس دہندگان کو اعزازی کارڈز جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے بڑے ٹیکس دہندگان کو اعزاز کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ ٹیکس دہندگان کی حوصلہ افزائی کیلئے کیا ہے جسے 2 کٹیگریز میں تقسیم کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق ایک کروڑ روپے مزید پڑھیں

موجودہ ٹیکس نظام غیر منصفانہ،غریب آدمی پر اس کی برداشت سے زیادہ بوجھ ڈالا جاتا ہے،، عمران خان

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر ، مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ملک میں ٹیکس کا موجودہ نظام غیر منصفانہ ہے جس میں غریب پر اسکی سکت سے زیادہ ٹیکسوں کا بوجھ ڈالا جاتا ہے، ایف بی آر میں اصلاحات ناگزیر ہیں،ٹیکس نظام میں اصلاحات اور ٹیکس بیس کو بڑھانا پی ٹی آئی منشور مزید پڑھیں