اے پی سی کے بارے میں اہم اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد(صرف اردو ڈاٹ کام آن لائن) اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس کے بارے میں آج( منگل کو) اہم مشاورت اجلاس ہوگا، ایجنڈے کوحتمی شکل دینے کی کوشش کی جائے گی جبکہ اے پی سی کے اوقات کار بھی طے کیے جائیں گے ،شیڈول کے مطابق اے پی سی کل اسلام آباد کے ایک مقامی مزید پڑھیں

حکمران ڈیوٹی پر ہیں کہ بیرونی ایجنڈے کی تکمیل کریں: مولانافضل الرحمن

ملک کوخونخوارعالمی مالیاتی اداروں کے آگے گروی رکھنے والے ملک سے وفادار نہیں ہوسکتے ، ،سربراہ جے یوآئی یہود و ہنود اور قادیانی لابی عالمی سازش کی تحت ملک پر مسلط کی گئی ہے جس سے فوری نجات ہی تمام مسائل کا حل ہے اسلام آباد+کوئٹہ(صباح نیوز)جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے مزید پڑھیں

بیرونی دبائو پر کیا تجربہ ناکام ہوچکا ریاست بڑے امتحان میں چلی گئی،خدارا حقائق تسلیم، ضد ترک کی جائے: فضل الرحمن

اسلام آباد(صباح نیوز) سربراہ جمعیت علماء اسلام (ف) مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے انتخابات 2018 میں بدترین دھاندلی ہو ئی، ملک کی تمام جماعتیں فوری آزادانہ وشفاف الیکشن کے انعقاد پر متفق ہیں،ریاست ایک بڑے امتحان میں چلی گئی ہے ، عوام کے ردعمل کو اعتدال پر لانے کی کوشش کریں ،، خدارا حقائق مزید پڑھیں