وزیر سائنس و ٹیکنالوجی نے پاک بھارت جنگ کی صورت میں لائحہ عمل کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (سوشل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جنگ ہوئی تو بھارت کو ناکوں چنے چبوادینگے،کئی بار کمزورمعیشتوں نے سپرپاورز کو شکست دی ۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں انہوں نے کہا کہ ایک بچے کی ویڈیو کو ایک طبقہ فروغ دے رہا ہے اور کہا جا رہا مزید پڑھیں

ن لیگ نے مولانا فضل الرحمن کو کرائے پر لیا ہے: فواد چوہدری

اسلام آباد(نامہ نگار)وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھر ی نے کہاہے کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی مولانا فضل الرحمان سے دوری اختیار کریں، فضل الرحمان مذہبی کارڈ استعمال کررہے ہیں، پاکستان اور مسلح افواج کے کردار کا خیال رکھنا ضروری ہے ، اپوزیشن مولانا فضل الرحمان کے ہاتھوں میں نہ کھیلے۔ اسلام مزید پڑھیں

عیدالاضحی 12 اگست کو منائی جائیگی، فواد چودھری کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں عید الاضحیٰ 12 اگست کو منائی جائے گی۔ رپورٹ کے مطابق 12 اگست کو عید ہونے کا مطلب ہے کہ سرکاری اور کئی نجی شعبوں سے تعلق رکھنے والے ملازمین کو کم از کم 5 مزید پڑھیں

ن لیگ کی قیادت کے لئے چچا بھتیجی کی لڑائی ہورہی ہے،فواد چوہدری

شہبازشریف کا پارٹی میں اب کوئی پوچھتا نہیں ان کی حیثیت رفیق تارڑ کی سی ہو گئی لاہور(سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر سائنس اور ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ (ن)لیگ میں قیادت کے لئے چچا بھتیجی کی لڑائی ہورہی ہے،شہباز شریف کی حیثیت رفیق تارڑ کی سی ہو گئی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے مزید پڑھیں

میثاق جمہوریت کی پہلی شرط ہے کہ لوٹا ہوا مال واپس ہوگا، فواد چوہدری

اسلام آباد(سوشل میڈیا ڈیسک)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ میثاق جمہوریت کی پہلی شرط ہے کہ لوٹا ہوا مال واپس ہوگا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں فواد چوہدری نے کہا کہ زرداری صاحب کی یہ آفر کہ پچھلا حساب کتاب چھوڑیں اور آگے چلیں ناقابل مزید پڑھیں

ٹکٹ لینے کے باوجود فواد چودھری کا پاک بھارت میچ دیکھنے کیلئے انگلینڈ نہ جانے کا فیصلہ

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)کرکٹ ورلڈ کپ میں شاہینوں کی ناقص کارکردگی پر وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے بھی مایوسی کا اظہار کردیا۔ فواد چوہدری نے پاک بھارت میچ کا ٹکٹ لینے کے باوجود انگلینڈ نہ جانیکا فیصلہ کرلیا۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ا ٓسٹریلیا مزید پڑھیں

فیصل آباد,فواد چوہدری نے معروف صحافی سمیع ابراہیم کو تھپڑ جڑ دیا

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی )وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے معروف صحافی سمیع ابراہیم کو ایک تقریب کے دوران تھپڑ جڑ دیا اور فوراً وہاں سے چلے گئے جب کہ تقریب میں موجود سیاسی شخصیات اور بیوروکریٹس سمیت تمام شرکاء نے وفاقی وزیر کے اس طرز عمل پر حیرانی اور تشویش کا مزید پڑھیں

فواد چوہدر ی نے ملک میں 5 جون کو عید الفطر کا اعلان کر دیا

میری ذاتی رائے میں اب رویت ہلال کمیٹی کی ضرورت نہیں رہی ، اس کو ختم کر دینا چا ہیے فواد چودھری کو انتظار کرنا چاہیے تھا، رمضان المبارک کے چاند کا اعلان رویت کے مطابق ہی ہونا چاہیے، قبلہ ایاز لاہور(صباح نیوز)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی نے ملک میں 5 جون کو عید الفطر مزید پڑھیں

لٹیروں کو ضمانت مل سکتی ہے توعبدالعلیم خان کو کیوں نہیں؟فواد چودھری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ اگر اربوں روپے کھانے والے ملزمان کو آسانی سے ضمانت مل سکتی ہے تو علیم خان جیسے کاروباری شخص کو بھی ضمانت دی جانی چاہئے۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ علیم خان کا مقدمہ کم سنگین ہے مزید پڑھیں

فوادچوہدری اور مشاہد حسین سید سوشل میڈیا پر آمنے سامنے

پاکستان کو اپنا ہائوس ان آرڈر رکھنا چاہیے، اپنی زمین کو کسی دوسرے ملک کیخلاف استعمال ہونے سے روکنا چاہیے،مشاہد حسین  کچھ لوگوں کو ہندوستان امیگریشن آفر نہیں کر رہا ورنہ ہماری جان چھوٹ جائے،کتنا ہائوس ان آرڈر کریں، فواد چوہدری  کا ٹویٹ   اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری اور سینیٹر مشاہد حسین سید نے مزید پڑھیں