پلوامہ حملے میں 40 سی آر پی ایف جوان مارے گئے لیکن مودی نے تحقیقات کی بات نہیں کی۔

نئی دہلی نے بخشی، صادق اور قاسم کے ذریعے جموں وکشمیر کی اندرونی خودمختاری کو روند ڈالا تھا سری نگر(کے پی آئی)نیشنل کانفرنس صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی اسی طرح بات کرتے ہیں جیسے جرمنی کے اس وقت کے حکمران ہٹلر ہو۔خانیار اور کنگن میں جلسوں سے خطاب مزید پڑھیں

بی جے پی ملک میں ہونے والے انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے کشمیر کارڈ کا استعمال کررہی ہے، ڈاکٹر فاروق عبداللہ

بھارت کوکو باہر سے نہیں بلکہ اندر سے زیادہ خطرہ ہے نیشنل کانفرنس صد وسابق وزیر اعلی کا انٹرویو سرینگر(کے پی آئی )مقبوضہ کشمیر کی سابق حکمران جماعت نیشنل کانفرنس صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ بی جے پی ملک میں ہونے والے انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے کشمیر کارڈ کا مزید پڑھیں

کامران مائیکل کا پانچ روزہ راہداری ریمانڈ منظور ،ملزم کو احتساب عدالت کے جج سید نجم الحسن کے روبرو پیش کیا گیا

لاہور(صرف اردو نیوز ڈاٹ کام) احتساب عدالت نے کامران مائیکل کا پانچ روزہ راہداری ریمانڈ منظور کر لیا ۔ ملزم کو احتساب عدالت کے جج سید نجم الحسن کے روبرو پیش کیا گیا۔ عدالت نے استفسار کیا کہ کیا ریفرنس میں مائیکل کا نام ہے؟ نیب پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ اس ریفرنس میں مزید پڑھیں

لاہور ایڈن ہائٹس میں اچانگ آگ لگ گئی

چند منٹ پہلے کی خبروں کے مطابق لاہور کے مرکز میں واقع معروف تعمیراتی کمپنی ایڈن ہائٹس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی اور آسمان پر دھویں کے بادل چھا گئے ایمرجنسی صورتحال پر قابو پانے کے لئے ریسکیو ٹیمیں روانہ ہو گئیں اور اس موقع پر بھاری نفری بھی پہنچ گئی۔

محمدافضل گورو کی برسی کے موقع پرمکمل ہڑتال سے کاروبار زندگی معطل ہو کررہ گیا

مقبوضہ کشمیر ،ہڑتال اوراحتجاجی مظاہروں میں شہید کی باقیات کی واپسی کامطالبہ کیا گیا آج مقبوضہ جموں کشمیر کی سبھی مساجد میں شہدا کیلئے دعائیہ مجالس کا انعقاد کیا جائے گا سری نگر(کے پی آئی)مقبوضہ کشمیر میں ممتازکشمیری رہنما محمدافضل گورو کی برسی کے موقع پرہفتے کو مکمل ہڑتال سے کاروبار زندگی معطل ہو کررہ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں شدید برف باری سے 15 افرادجاں بحق ہو گئے

9اضلاع میں برفبا ری کے بعدندرونی وبالائی علاقوں کا رابطہ بد ستور معطل بارہمولہ، ٹنگمرگ، کپوارہ، شوپیاں میں سینکڑوں مکانوں کو بھی نقصان پہنچا سری نگر(کے پی آئی، مانیٹرنگ، ایجنسیاں، صرف اردو ڈاٹ کام) مقبوضہ کشمیر میں شدید برف باری سے 15 افرادجاں بحق ہو گئے جبکہ سینکڑوں مکانوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ بھاری مزید پڑھیں

پوری دنیا میں مسئلہ کشمیر کے حل کی ضرورت پر زور دیا جارہا ہے۔ڈاکٹر فاروق عبداللہ

سری نگر(کے پی آئی) مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلی ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے لوک سبھا انتخابات کے بعد ہندوستا ن اور پاکستان کے درمیان مذاکراتی عمل کی بحالی کی امید ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوری دنیا میں آج مسئلہ کشمیر کے حل کی ضرورت پر زور دیا جارہا ہے اور مجھے امید مزید پڑھیں