چاند نظر آ گیا.کل ملک بھر میں عید الفطر مذہبی جوش و جزبہ سے منائی جائے گی.

لاہور(صرف اردو ڈ اٹ کام)شوال کا چاند نظر آگیا جس کے بعد خیبر پختونخوا سمیت پاکستان بھر میں بروز بدھ عیدالفطر منائی جائے گی۔ شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا مرکزی اجلاس کراچی میں ہوا جس میں ملک کے مختلف حصوں سے چاند کی رویت کے حوالے سے شہادتیں وصول کی مزید پڑھیں

لاہور میں عیدالفطر پر معمولی خلاف ورزی پر چالان نہیں ہونگے، سی ٹی او

لاہور میں عیدالفطر پر معمولی خلاف ورزی پر چالان نہیں ہونگے۔ سی ٹی اولاہور کیپٹن(ر)لیاقت علی نے کہا ہے کہ معمولی خلاف ورزی پر شہریوں کو ایجوکیٹ کرتے ہوئے وارننگ دی جائے گی، سنگین خلاف ورزی پر عید الفطر کے ایام میں بدستور کارروائی ہو گی۔بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل چلانے والوں سے کوئی رعائت نہیں برتی مزید پڑھیں

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آ گیا،خیبر پختونخوا میں آج عید

ریاض،پشاور(جنرل رپورٹر )سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آگیا عید الفطر آج منائی جائے گی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے چاند نظر آنے کے شواہد ملنے کے بعد آج عید الفطر منانے کا اعلان کردیا ہے۔ دوسری جانب کچھ ممالک ایسے بھی ہیں جہاں بدھ کو عید الفطر منانے مزید پڑھیں