
لاہور(صرف اردو ڈاٹ کام نیوز) اردو زبان کے معروف محقق ڈاکٹر وزیر آغا18 مئی 1922ء کو سرگودھا میں میں پیدا ہوئے اور انہوں نے 1943ء میں گورنمنٹ کالج لاہو ر سے معاشیات میں ایم اے کیا تھا۔ پی ایچ ڈی کی ڈگری انہوں نے جامعہ پنجاب سے 1956ء میں حاصل کی۔ اپنی ادبی صحافت کا مزید پڑھیں