غزل (ڈاکٹر فیاض احمد علیگ)

ڈاکٹر فیاض احمد علیگاسسٹنٹ پروفیسر ابن سینا طبیہ کالج بینا پارہ اعظم گڑھ محبت میں بھلا ایسی نشانی کون دیتا ہےکسی کے واسطے یوں جان جانی کون دیتا ہے مرے اندر کہیں چھپ کر یہ آخر کون بیٹھا ہےمرے نطق و بیاں کو لن ترانی کون دیتا ہے میاں خدمت ہرے پھلدار پیڑوں کی ہی ہوتی مزید پڑھیں

غزل (ڈاکٹر فیاض احمد علیگ)

ڈاکٹر فیاض احمد علیگاسسٹنٹ پروفیسر ابن سینا طبیہ کالج بینا پارہ اعظم گڑھ جن کو سجدے میں میاں ہم رات بھر دیکھا کئے صبح دم ان کی دعائیں بے اثر دیکھا کئے ۔ توڑ کر سارے قفس ہم آسماں تک آ گئے لوگ بیٹھے آشیاں میں بال و پر دیکھا کئے۔ جب ہمیشہ کے لئے گھر مزید پڑھیں

غزل

زندگی کی داد دیتے ہیں وہ دل داروں کے ساتھشیخ جی اکثر ملے ہیں ہم کو میخواروں کے ساتھ۔ چار سو بکھرے پڑے ہیں تنگ دل ذہنی مریضتم کہیں بیمار پڑ جاؤ نہ بیماروں کے ساتھ۔ زندگی کا بوجھ بڑھتا جا رہا تھا بے حسابرفتہ رفتہ لگ چکے تھے ہم بھی دیواروں کے ساتھ۔ ہم مزید پڑھیں

حکیم اجمل خاں کی طبی خدمات

ڈاکٹر فیاض احمد (علیگ) اسسٹنٹ پروفیسر۔شعبہ تحفظی و سماجی طب ابن سینا، طبیہ کالج۔بیناپارہ، اعظم گڑھ dr.faiyaz.alig@gmail.com حکیم اجمل خان 11 فروری 1898 تا 29 دسمبر 1927 11 فروری حکیم اجمل خان کا یوم پیدائش ہے اس حوالے سے ہمارے ایک محسن ڈاکٹر فیاض احمد( علیگ) نے اعظم گڑھ سے مضمون ارسال کیا جس پر مزید پڑھیں