ڈالر 50پیسے سستا، سونے کی قیمت برقرار، سٹاک مارکیٹ میں قدرے بہتری

کراچی (اکامرس رپورٹر)ملکی کرنسی مارکیٹوں میں غیرملکی کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدرمیں بہتری کاتسلسل جاری، پیرکو بھی اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت خریدمیں50پیسے اور قیمت فروخت میں1.00روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ انٹربینک مارکیٹ تعطیل کے باعث بندرہی۔فاریکس ایسوسی ایشن پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار مزید پڑھیں

ڈالر اور سونے کی بڑھتی قیمتوں کو بریک لگ گئی ،سٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی

کراچی/اسلام آباد(اکنامک رپورٹر) ملک میں مسلسل کئی روز سے جاری ڈالر اور سونے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو بریک لگ گئی جبکہ سٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی د کھائی دی دوسری جانب اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کیلئے سمری ارسال ارسال کر دی ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں 4 روپے مزید پڑھیں

روپیہ بے قدر، ڈالر انٹربینک میں 1.84 پیسے مزید مہنگا ، 164 روپے پر پہنچ گیا

2 دن کے دوران ڈالر 7 روپے 2 پیسے مہنگا ہوا ہے،پاکستان پر بیرونی قرضوں کے حجم میں بھی اضافہ ہوگا کراچی(کامرس رپورٹر) ڈالر کو پر لگ گئے، ایک روپیہ 84 پیسے مہنگا ہو کر 164 روپے پر پہنچ گیا۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر نے پھر اونچی اڑان بھری، مزید پڑھیں

سونے کی ریکارڈ توڑ چھلانگ،فی تولہ 80500کا ہو گیا

کراچی (کامرس رپورٹر)بین الاقومی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں21ڈالرکا اضافہ ہونے پرمقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونامزید1300روپے مہنگاہوکرملکی تاریخ کی نئی بلندترین سطح پر پہنچ گیا۔آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق کراچی،حیدرآباد، سکھر، ملتان، فیصل آباد، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میںفی تولہ مزید پڑھیں

روپے کی بے قدری جاری، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 157روپے کا ہوگیا

کراچی(کامرس رپورٹر) روپے کی بے قدری جاری، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 157روپے کا ہوگیا۔بدھ کے روز کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 10پیسے کا اضافہ ہوگیا جس سے ڈالر 156.90روپے کا ہوگیا۔ انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر مہنگا ہوگیا اور اس کی مزید پڑھیں

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ

ڈالر 156 روپے 50 پیسے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا کراچی (کامرس رپورٹر) انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر سے اضافہ ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈالر کی قدر میں اضافے اور روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ آج ڈالر کی قیمت میں 66 پیسے مزید پڑھیں

ڈالر 152روپے کا ہوگیا،سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان برقرار

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)روپے کے مقابلے میں ڈالر کی پرواز جاری ،اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 1.50روپے اضافے کے بعد ڈالر 152 روپے پر پہنچ گیاہے ،ادھرانٹر بینک میں بھی ڈالر کی قدر میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں آیا ، انٹر بینک میں ڈالر ایک روپیہ 85 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 151 روپے 95 مزید پڑھیں

ڈالر کو پھر پر لگ گئے

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 148 روپے50پیسے ہو گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر50 پیسے مہنگا ہو گیا ہے کراچی(وائس آف ایشیا) انٹر بینک میں ڈالر 50 پیسے سستا ہونے کے بعد دوبارہ 58پیسے مہنگا ہو گیا۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 148روپے50پیسے ہو گئی ہے۔ دوسر جانب مزید پڑھیں

انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 42 پیسے سستا،سٹاک مارکیٹ میں تیزی

کراچی/اسلام آباد(اکنامک رپورٹر،مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر ایک روپے 42 پیسے سستا ہو کر 148 روپے 21 پیسے پر آگیا۔اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 70 پیسے سستا ہو کر 149 روپے 30 پیسے پر آ کر بند ہوا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 148 روپے 80 پیسے ہو مزید پڑھیں

روپے کی قدر میں اضافہ،ڈالر 150.50 پر آگیا

کراچی(اکنامک رپورٹر)انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی واقع ہوئی۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 59 پیسے اضافہ ہوا جس سے ڈالر 151.91 روپے کا ہوگیا تاہم کاروبار کے دوران ڈالر سستا ہو کر 149.90 روپے ہوگیا اور تین کاروباری سیشن میں ڈالر 2.05 پیسے تک سستا مزید پڑھیں

حکومت کی جانب سے 9 ماہ میں 5.72 ارب ڈالر بیرونی قرضوں کی ادائیگی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے مالی سال کے ابتدائی 9 مہینوں میں 5.72 ارب ڈالر بیرونی قرضوں کی مد میں ادا کیے ہیں ۔ اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق حکومت نے 9 مہینوں میں 4 ارب 13 کروڑ ڈالر بیرونی قرضوں کے اصل اور ایک ارب 58 کروڑ ڈالر سود کی مزید پڑھیں

ڈالرکا مصنوعی بحران پیداکرنیوالے بے نقاب

کراچی(کامر س رپورٹر)ڈالر کس نے ذخیرہ کئے، دو اہم اداروں نے رپورٹ تیار کرلی ۔ ذرائع کے مطابق بحران پیدا کرنے میں51ٹاپ مافیا ،72منی ایکس چینجرز ،18بک میکرز اور9لینڈ مافیا ملوث نکلے،پراپیگنڈا کرنیوالے380سوشل میڈیا اکائونٹس میں بیشتر کا تعلق تین سیا سی جماعتوں سے ہونے کا انکشاف ہوا ہے ۔رپورٹ کے مطابق ٹاپ 51مافیا کے مزید پڑھیں