ورلڈکپ,آسٹریلیا نے سری لنکا کو زیر کرکے پہلی پوزیشن پر قبضہ جمالیا

اوول(مانیٹرنگ ڈیسک)ورلڈ کپ 2019 کے اہم میچ میں آسٹریلیا نے سری لنکا کو 87 رنز سے شکست دے دی۔دفاعی چیمپئن آسٹریلیا نے پہلے کھیلتے ہوئے سری لنکا کو جیت کے لیے 335 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں سری لنکا کی ٹیم 45.5 اوورز میں 247 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔اوول گراؤنڈ میں سری مزید پڑھیں

انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کویکطرفہ مقابلے کےبعد8 وکٹوں سے شکست دے دی

ساوتھمپٹن(سپورٹس رپورٹر) کرکٹ ورلڈکپ میں میزبان انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کویکطرفہ مقابلے کےبعد 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ساوتھمپٹن میں کھیلےگئے میچ میں انگلش کپتان نے ٹاس جیت کر ویسٹ انڈیز کو بیٹنگ کی دعوت دی، شاندار بولنگ کی بدولت پوری ٹیم کو 212 رنز پرآوٹ کردیا۔کرس گیل اور ایون لیوس نےویسٹ انڈیز کی مزید پڑھیں

ورلڈکپ کپ2019,نیوزی لینڈ نےافغانستان کو7 وکٹوں سے شکست دیدی

ٹاؤنٹن(سپورٹس رپورٹر)افغانستان کا 173 رنز کا ہدف نیوزی لینڈ نے 33 ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔افغانستان کی ٹیم نے 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 84 رنز بنائے تھے کہ بارش کے باعث کھیل روک دیا گیا۔بارش رکنے مزید پڑھیں

کرکٹ ورلڈ کپ،شاہینوں کی سنسی خیز مقابلے کے بعد گوروں کو شکست

ناٹنگھم(سپورٹس رپورٹر،مانیٹرنگ ڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ کے چھٹے میچ میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو 14 رنز ہرا دیا۔ قومی ٹیم نے عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 348 رنز بنائے جس کے جواب میں انگلینڈ کی جانب سے جونی بیئرسٹو اور جیسن روئے نے اننگز کا آغاز کیا مزید پڑھیں

ورلڈکپ کے لیے ممکنہ کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ مکمل

لاہور(سپورٹس رپورٹر) ورلڈ کپ اسکواڈ میں شمولیت کے امیدوار ممکنہ 23کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں مکمل ہوگئے۔نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہونے والے فٹنس ٹیسٹ میں محمد رضوان سب کو پیچھے چھوڑ گئے، شان مسعود اور حسن علی دوسرے نمبر پر رہے،کپتان سرفراز اور محمد عامر کے بعد شعیب ملک، شاہین شاہ آفریدی، مزید پڑھیں