کرکٹ ورلڈ کپ،سری لنکا نے افغانستان کو شکست د ے دی

کارڈف(مانیٹرنگ ڈیسک) سری لنکا نے افغانستان کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت 34 رنز سے ہرا دیا۔ 187 سکور کے ہدف میں افغانستان کی ٹیم 152 پر ڈھیر ہو گئی۔ نجیب اللہ زردان 43 رنز کیساتھ نمایاں رہے۔ نوان پردیپ نے 4، مالنگا نے تین وکٹیں حاصل کیں۔ سری لنکا نے اس سے قبل مزید پڑھیں

سری لنکا کا دورہ پاکستان، امید کی کرن روشن ہو گئی

کولمبو( سپورٹس رپورٹر )سری لنکن ٹیسٹ ٹیم کا دورۂ پاکستان ممکن نظر آنے لگا جب کہ اس حوالے سے امید کی کرن روشن ہو گئی ہے۔پاکستان کو اپنے ملک میں ٹیسٹ سیریز کیلئے کسی ٹیم کی میزبانی کیے ہوئے 10 برس بیت چکے ہیں، آخری مرتبہ سری لنکن ٹیم نے ہی مارچ 2009 میں ٹیسٹ مزید پڑھیں

نو بال کے بارے میں فیصلے کا اختیار اسٹرائیکر اینڈ امپائر کو ہے،ا یم سی سی

ایم سی سی نے واضح کیاکہ نوبال کے بارے میں فیصلے کا اختیار اسٹرائیکر اینڈ امپائر کو ہے۔ایم سی سی کے مطابق اسٹرائیکر کمر سے اونچی گیند کو نو بال قرار دے سکتا اور اس کا فیصلہ حتمی ہوتا ہے جب کہ فیلڈ میں موجود ساتھی امپائر سے فیصلے سے قبل مشاورت کی حوصلہ افزائی مزید پڑھیں

کرکٹ ورلڈ کپ ٹرافی آج پاکستان پہنچے گی

ٹرافی عمران خان کو دکھانے کیلئے وزیر اعظم ہائوس لائی جائیگی،سرفرازاحمد ہمراہ ہونگے اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر )کرکٹ ورلڈ کپ 2019 ء کی ٹرافی آج پاکستان پہنچے گی ۔ ٹرافی وزیراعظم عمران خان کو دکھانے کیلئے پی ایم ہائوس لائی جائیگی۔ کرکٹ ٹرافی کے پاکستان خے خصوصی دورہ کے موقع پر قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مزید پڑھیں

ٹی 20رینکنگ میں بھارت کا نمبر ون پاکستان سے فاصلہ مزید بڑھ گیا

بیٹسمینوں میں بابر سب سے آگے، فخرزمان کا تین درجے تنزلی کے بعد نواں درجہ دبئی(صباح نیوز) ٹوئنٹی 20رینکنگ میں دوسرے درجے کی بھارتی ٹیم کا ٹاپ پر موجود پاکستان سے فاصلہ مزید بڑھ گیا۔آسٹریلیا سے شکست کے بعد ٹوئنٹی 20 رینکنگ میں دوسرے درجے کی بھارتی ٹیم کا ٹاپ پر موجود پاکستان سے فاصلہ مزید پڑھیں

ورلڈکپ کے دوران اسٹمپ مائیک تمام وقت کھلا رکھنے پر غور

شائقین جان سکیں کہ گرائونڈ کے وسط میں کھلاڑیوں کے درمیان کیا بات چیت ہورہی ہے دبئی(سپورٹس رپورٹر، مانیٹرنگ، ویب ڈیسک) آئی سی سی نے ورلڈکپ کے دوران اسٹمپ مائیک تمام وقت کھلا رکھنے پر غورشروع کر دیا ۔آئی سی سی نے ورلڈ کپ کے دوران شائقین کو آن فیلڈ ڈرامے سے زیادہ لطف اندوز مزید پڑھیں

آسٹریلیا سے سیریز آزمائش کا آخری موقع ہوگی، سرفراز احمد

ایک دو نئے کرکٹرز کو میدان میں اتارنے کی کوشش کریں گے، پی ایس ایل کے پلیئرز بھی زیرغور آئیں گے، کپتان دبئی(مانیٹرنگ، سپورٹس ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز کمبی نیشن کی آزمائش کا آخری موقع ہوگی۔دبئی میں ایک نٹرویو میں سرفراز احمد مزید پڑھیں