دھوپ چھاوں (چراغ حسن حسرت)

مسافروں سے بھری ہوئی لاری شور مچاتی کچی سڑک پر بڑھتی چلی جا رہی تھی۔ ہوا میں خنکی تھی فضا میں اکتاہٹ ہمارے داہنے ہاتھ بھوری لال پیلی چٹانیں چپ کھڑی تھیں۔ بائیں ہاتھ ایک برساتی نالہ پتھروں سے سر پٹکتا دھیمے سروں میں ایک اداس گیت گاتا بہہ رہا تھا۔ ان سے ذرا ہٹ مزید پڑھیں

چراغ حسن حسرت کی منتخب شاعری

چراغ حسن حسرت کے برسی کے موقع پر صرف اردو ڈاٹ کام کی طرف سے خراج تحسین کے طور پر منٹو کا لکھا خاکہ، حسرت کی شاعری اور مزاح نگاری کے حوالہ سے ان کا ایک مضمون آج خصوصی طور پر شامل اشاعت کیا گیا ہے۔ غزل یارب غم ہجراں میں اتنا تو کیا ہوتا مزید پڑھیں

مزاح نگار و شاعر چراغ حسن حسرت کی 64 ویں برسی ہے

لاہور(طاہر گورداسپوری) چراغ حسن حسرت اردو کے ممتاز مزاح نگار، شاعر، ادیب اور صحافی تھے۔ 1904ء میں بمیار ضلع پونچھ (کشمیر) میں پیدا ہوئے۔ حصول تعلیم کے بعد انہوں نے کلکتہ میں اخبار نویسی کا کام شروع کیا اور اخبار (نئی دنیا) کے ذریعہ ایک مزاح نگار کی حیثیت سے مشہور ہوئے۔ اس کے بعد مزید پڑھیں

ریڈیو سننا

جی ہاں ناپسند ہے۔ مجھے ریڈیو سننا سخت ناپسند ہے۔ اگر آپ شاعر ہیں تو بے قافیہ نظمیں لکھتے ہیں تو بیاض نکالیے اور مجھے اپنا سارا کلام سنا دیجیے میں مصیبت ہنسی خوشی برداشت کر لوں گا۔ بلکہ کیا خوب سبحان اللہ! اور مکرر ارشاد فرمائیے کے نعرے بھی لگاؤں گا اور آ پ مزید پڑھیں