دوران ڈیوٹی نرسوں کا موبائل فون بند: نوٹیفیکیشن جاری

پاکستان نرسنگ کونسل کی سفارشات پر من و عن عملدرآمد ہوگا، کوئی رعائیت نہیں ہوگی:کوثر پروین تمام نرسزکو ہسپتالوں میں صفائی ستھرائی،ڈسپلن،وقت کی پابندی اورریکارڈ مرتب کرنے کی ہدایت لاہور (صباح نیوز)ڈائریکٹر جنرل نرسنگ پنجاب نے صوبہ بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کی دیکھ بھال کے دوران نرسوں کو موبائل استعمال نہ کرنے کی مزید پڑھیں