بجٹ تقریر کے دوران اپوزیشن کی طرف سے شدید ہنگامہ آ رائی اور احتجاج

اسلام آ باد( سٹاف رپورٹر ، مانیٹرنگ ڈیسک) قو می اسمبلی میں وزیر مملکت برائے ریو نیو حماد اظہر کی بجٹ تقریر کے دوران شدید ہنگامہ آ رائی اور احتجاج ہوا، اپوزیشن نے سیاہ پٹیاں باندھ اجلاس میں شرکت کی ، اپوزیشن اراکین سپیکر کے ڈائس کے سامنے جمع ہو گئے اور تقریر کی کاپیاں مزید پڑھیں

قانونی پیچیدگی،مشیر خزانہ حفیظ شیخ وفاقی بجٹ پیش نہ کرسکے

وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اظہر نے مالی سال 2019-2020کا بجٹ پیش کیا اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)قانونی پیچیدگی کے باعث مشیر خزانہ حفیظ شیخ وفاقی بجٹ پیش نہ کرسکے، انکی جگہ وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اظہر نے مالی سال 2019-2020کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کیا،قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ مشیر کے بجٹ پیش مزید پڑھیں

بجٹ پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ خسارے والا بجٹ ہے، سینیٹر سراج الحق

بجٹ آئی ایم ایف کی ٹیم نے بنایا ہے اگرچہ ماضی کی حکومتوں نے قرضے لے کر غلط کیا مگر موجودہ حکومت نے دوگنا زیادہ قرض لے کر کونسا اچھا کیا ہے امیر جماعت اسلامی پاکستان کی خصوصی گفتگو اسلام آباد(نامہ نگار) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ اگرچہ ماضی مزید پڑھیں

کوشش ہے بجٹ میں ممکنہ حد تک کفایت شعاری کی جائے, عمران خان

اسلام آباد ( مانیٹر نگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بجٹ میں بلوچستان کے پسماندہ مقامات اور انضمام شدہ علاقوں پر توجہ ہے۔ کوشش ہے بجٹ اخراجات میں ممکنہ حد تک کفایت شعاری کی جائے۔وزیراعظم عمران خان سے گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان، وزیراعلیٰ کے پی کے محمود خان، وزیر مواصلات مراد سعید، مزید پڑھیں

مشیر خزانہ حفیظ شیخ کو بجٹ پیش کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہائیکورٹ نے مشیر خزانہ حفیظ شیخ کو بجٹ پیش کرنے سے روکنے کی درخواست ناقابلِ سماعت قرار دے کر مسترد کردی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار کی جانب سے مؤقف اپنایا گیا کہ قانون کے مطابق مشیر خزانہ اس وقت بجٹ پیش نہیں مزید پڑھیں