بلاو ل بھٹو مریم نواز شریف کی دعوت پر آج جاتی امرا رائیونڈ جائینگے

بلاول بھٹو نے دعوت قبول کر لی ،ملاقات دن ڈیڑھ بجے جاتی امرا میں ہو گی ،ترجمان (ن) لیگ لاہور (سوشل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز شریف کی جانب سے ملاقات کی دعوت قبول کر لی۔ بلاو ل بھٹو کل بروزاتوار مزید پڑھیں

پھانسی گھاٹ اور بم دھماکوں سے نہ جھکایا جاسکا،وہ گرفتاری سے کیا جھکیں گے؟ بلاول

سلام آباد (سٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کارکنان سے پرامن رہنے کی اپیل کرتے ہوئے کہاہے کہ جیالے اشتعال میں نہ آئیں۔ ایک بیان میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ متنازع عدالتی فیصلوں کو عوام نے کبھی قبول نہیں کیا، ہم نے ہمیشہ عدالتوں میں اپنی بے گناہی کو ثابت مزید پڑھیں

بلاول کا ایڈز کے مریضوں کیلئے مفت علاج کا اعلان

اسلام آباد (سوشل میڈیا ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی(پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے لاڑکانہ اور رتوڈیرو میں ایچ آئی وی سے متاثرہ افراد کے لئے مفت علاج کا اعلان کر دیا۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماضی میں ایچ آئی وی مزید پڑھیں

بلاول عمران پر تنقید کی بجائے سندھ میں ایڈز کنٹرول کریں، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری عمران خان پر تنقید نہ کریں بلکہ سندھ میں ایڈز کو کنٹرول کریں۔ایک بیان میں فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ سندھ کے عوام کو نااہل ٹولے کے حوالہ نہیں مزید پڑھیں

عمران خان کا حشر مشرف جیسا ہو گا،بلاول بھٹو

کراچی(سٹاف رپورٹر)چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ احتساب پر کوئی اعتراض نہیں ہے مگر احتساب سب کا ہونا چاہیے ،نیب کے ہاتھ خون سے رنگے ہوئے ہیں، سابق آفیسر اسدمنیر کے ساتھ جو نیب نے کیا اس پر چیف جسٹس نے بھی نوٹس لیا ہے اسلام آباد میں نیب میں پیشی مزید پڑھیں

میاں صاحب ڈیل کے موڈ میں نہیں ،بیمار مگر اپنے اصولوں پر کھڑے ہیں ، بلاول

لاہور(نمائندہ خصوصی ) پیپلزپارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ نوازشر یف کافی بیمار لگے مگروہ کسی سمجھوتے اور ڈیل پر آماد ہ نہیںبلکہ اپنے اصولوں پر کھڑے ہیں ‘ملک میں آئین وقانون کی حکمرانی ہونی چاہیے ‘میں یہ نہیں چاہتا کہ عمران خان بھی کل کو کوٹ لکھپت جیل میں ہوں مزید پڑھیں

شہریوں کے آئینی حقوق کو پامال کرنا نیازی حکومت کا وتیرہ ہے، بلاول بھٹو

کراچی(صرف اردو ڈاٹ کام) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آئین میں دیئے گئے حقوق کو پامال کرنا نیازی حکومت کا وتیرہ ہے، عمران خان سن لیں ہم انہیں اپنی مرضی کا نقاب لگانے نہیں دیں گے۔ پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا سابق وزیراعظم یوسف رضا مزید پڑھیں

شیخ رشید پنڈی کا گٹر ہے، بلاول، زرداری کرپشن کا سب سے بڑا مالیاتی گٹر ہے، شیخ رشید

اوکاڑہ/کراچی(صرف اردو ڈاٹ کام)نہایت افسوس کا مقام ہے کہ ہماری سیاست اب سیاسی گولہ باری سے نکل کر ذاتی تو تکرار سے گھٹیا الفاظ کے استعمال سے آگے بڑھنے لگی ہے، جس میں چھوتے بڑے سب ہی ایک لائن میں کھڑے ہوگئے ہیں، اس کا عملی مظاہر دو روز میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ مزید پڑھیں