ہولناک آتشزدگی، جھگیاں جلنے سے 10 ہزار افراد بے گھر

بے گھر افراد نے قریبی اسکول میں عارضی پناہ لی ،آگ لگنے کی وجہ سامنے نہیں آ سکی ڈھاکہ (صرف اردو ڈاٹ کام)بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کی گنجان آبادجھگیوں میں خوفناک آگ لگنے سے 10 ہزار سے زائد افراد بے گھر ہوگئے، واقعہ میں کچھ افراد زخمی بھی ہوئے، عید کی چھٹیوں کے باعث کچی مزید پڑھیں

بھارتی ہدف کے تعاقب میں بنگلہ دیشی مزاحمت دم توڑ گئی

برمنگھم(سپورٹس رپورٹر) کرکٹ ورلڈکپ میں بھارت کے 315 رنز کے جواب میں بنگلادیش کی ٹیم 286 رنز پر پویلین لوٹ گئی ۔نمایاں بنگالی بیٹسمینوں میں سے شکیب الحسن نے سب سے زیادہ 66 رنز اسکور کئے۔سومیا سرکار نے 33 جب کہ تمیم اقبال نے 22 رنز بنائے جبکہ سیف الدین نے ناٹ آوٹ 51 رنز مزید پڑھیں

ورلڈکپ:2019 بنگلادیش نے افغانستان کو شکست دیدی

ساؤتھمٹن(سپورٹس رپورٹر) بنگلادیش نے افغانستان کو شکست دے دی۔ کرکٹ ورلڈکپ کے میچ میں بنگلادیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 262 رنز بنائے جس کے جواب میں افغانستان کی جانب سے گل بدین نائب اور رحمت شاہ نے ٹیم کو 49 رنز کا پراعتماد آغاز فراہم کیا، رحمت شاہ 24 رنز مزید پڑھیں

کرکٹ ورلڈ کپ2019،انگلینڈ نے بنگلہ دیش کو شکست دے دی

کارڈف(مانیٹرنگ ڈیسک)کارڈف میں کھیلے گئے میچ میںانگلینڈکے 387 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بنگلادیش کی پوری ٹیم 280 رنز پرآوٹ ہوگئی۔ شکیب الحسن کے 121 رنز بھی ٹیم کے کام نہ آئے ، ان کے سوا کوئی بیٹسمین بڑی اننگز نہ کھیل سکا، تمیم اقبال 21، سومیا سرکار 2، مشفق الرحیم 44، محمد متھن مزید پڑھیں

سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کی 2 وکٹوں سے جیت

انگلینڈ (سپورٹس ڈیسک) اوول میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بنگلادیش کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ بنگلادیش کی جانب سے اننگز کا آغاز تمیم اقبال اور سومیہ سرکار نے کیا تاہم 45 رنز کی شراکت کے بعد سومیہ سرکار 25 رنز بناکر آؤٹ ہوئے جب کہ تمیم اقبال مزید پڑھیں

سفارتی تعلقات میں کشیدگی،بنگلہ دیش نے پاکستانیوں کیلئے ویزوں کا اجراء روک دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بنگلہ دیش نے پاکستانیوں کیلئے ویزے کا اجرا ء روک دیا ہے جس کے بعد پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین سفارتی تعلقات مزید کشیدہ ہوگئے،سفا رتی ذ را ئع کے مطابق بنگلہ دیش نے پاکستانیوں کیلئے ویزے کا اجرا روک دیا، پاکستانی شہریوں کو پچھلے 7 روز سے ویزے جاری نہیں مزید پڑھیں