کرکٹ ورلڈ کپ2019،انگلینڈ نے بنگلہ دیش کو شکست دے دی

کارڈف(مانیٹرنگ ڈیسک)کارڈف میں کھیلے گئے میچ میںانگلینڈکے 387 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بنگلادیش کی پوری ٹیم 280 رنز پرآوٹ ہوگئی۔ شکیب الحسن کے 121 رنز بھی ٹیم کے کام نہ آئے ، ان کے سوا کوئی بیٹسمین بڑی اننگز نہ کھیل سکا، تمیم اقبال 21، سومیا سرکار 2، مشفق الرحیم 44، محمد متھن مزید پڑھیں

سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کی 2 وکٹوں سے جیت

انگلینڈ (سپورٹس ڈیسک) اوول میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بنگلادیش کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ بنگلادیش کی جانب سے اننگز کا آغاز تمیم اقبال اور سومیہ سرکار نے کیا تاہم 45 رنز کی شراکت کے بعد سومیہ سرکار 25 رنز بناکر آؤٹ ہوئے جب کہ تمیم اقبال مزید پڑھیں

سفارتی تعلقات میں کشیدگی،بنگلہ دیش نے پاکستانیوں کیلئے ویزوں کا اجراء روک دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بنگلہ دیش نے پاکستانیوں کیلئے ویزے کا اجرا ء روک دیا ہے جس کے بعد پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین سفارتی تعلقات مزید کشیدہ ہوگئے،سفا رتی ذ را ئع کے مطابق بنگلہ دیش نے پاکستانیوں کیلئے ویزے کا اجرا روک دیا، پاکستانی شہریوں کو پچھلے 7 روز سے ویزے جاری نہیں مزید پڑھیں