آصف زرداری11روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) احتساب عدالت نے جعلی اکا ونٹس کیس میں سابق صدر آصف زرادری کے جسمانی ریمانڈ میں 11 روز کی توسیع کر تے ہوئے انہیں 2 جولائی کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ جمعہ کو قومی احتساب بیورو (نیب) کیجانب سے آصف زرداری کا 14 روزہ جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر انہیں مزید پڑھیں

چیئرمین نیب کا متبادل جس سرکار نے ڈھونڈنا ہے وہ خود ڈھونڈے،زرداری

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر ) پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب کا متبادل جس سرکار نے ڈھونڈناہے وہ خود ڈھونڈے۔ پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری عبوری ضمانت میں توسیع کیلئے اسلام آبادہائیکورٹ پہنچے اس موقع پر صحافی نے سوال کیا کہ شیخ رشید مزید پڑھیں

جعلی اکائونٹس کیس,آصف زرداری کا قریبی ساتھی مشتاق دبئی سے انگلینڈ فرار

اسلام آباد(انٹرنیشنل ڈیسک)جعلی اکائونٹس کیس میں سابق صدر آصف زرداری کے قریبی ساتھی مشتاق دبئی سے انگلینڈ فرار ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق جعلی اکائونٹس کیس میں سابق صدر آصف زرداری کے قریبی ساتھی مشتاق دبئی سے انگلینڈ فرار ہوگئے ، سابق اسٹینو گرافر مشتاق کی گرفتاری کیلئے انٹر پول نے برطانیہ سے رابطہ کر مزید پڑھیں