ڈاکو راج: چور لاکھوں نقدی و زیورات لے اڑے

کنجوانی (نمائندہ خصوصی)کنجوانی کے علاقہ 453 گ ب سے چور 7 تولہ طلائی زیور ،5 لاکھ روپے نقدی اور گھر کا قیمتی سامان لے اڑے تفصیلات کے مطابق کنجوانی کے نواحی گاوُں 453 گ ب کے رہائشی اسداللہ کمہار کے گھر چور رات کی تاریکی میں گھس کر اس گھر میں موجود 7 تولہ طلائی مزید پڑھیں

مزدوروں کی اجرت 20000 اور ای او بی آئی دیا جائے

کنجوانی(نمائندہ خصوصی)مزدوروں کو تحفظ دیئے بغیر ملکی ترقی ممکن نہیں،مزدوروں کو ان کے حقوق نہیں مل سکے اور آج بھی مزدوروں کا استحصال جاری ہے ان خیالات کا اظہار وائس چئیر مین یوسی 98سے چوہدری اشفاق گجر نے یوم مئی کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔انھوں نے محنت کشوں سے اظہار مزید پڑھیں

پولیس کارروائی10 جواری گرفتار مقدمہ درج

کنجوانی (نمائندہ خصوصی) پولیس تھانہ گڑھ نے جواء کھیلتے 7 جواری گرفتار کر لئے تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ گڑھ فتح شاہ نے مخبر کی اطلاع ملنے پر چھاپہ مار کر قصبہ گڑھ سے بلیئر ڈ پر جواء کھیلتے ہوئے گڑھ کے رہائشی غلام رسول ڈھڈی ،ظہور احمد فتیانہ،محمد علی رضا نائی،طارق علی مسلم شیخ مزید پڑھیں

سالانہ محفل میلاد27 اپریل کو ہوگی

کنجوانی(نما ئندہ خصوصی) چک547 گ ب عنایت کے وٹو میںسالانہ محفل میلاد مصطفی 27 اپریل بروز ہفتہ بعد از نماز عشاء ہو گی تفصیلات کے مطابق کنجوانی کے نواحی گاؤں چک 547 گ ب میں محفل عاشقان مصطفی محمد ظفر ’مبشر اور محمد شہباز کی طرف سے منعقد کی گئی ہے جس میں خصوصی خطاب مزید پڑھیں

شدید سردی میں چوروں کی چاندی ، پولیس بے بس مکین پریشان

کنجوانی(نمائندہ خصوصی)تھانہ گڑھ فتح شاہ کے علاقہ میں چور سرگرم مکینوں کی بھینسیں اور بکریاں غائب تفصیلات کے مطابق کنجوانی کے نواحی گائوں چک543گ ب منگنا نوالہ کے رہائشی ظفر جٹ کے گھر سے چور رات کی تاریکی میںتین بھینسیں لے اڑے جبکہ دوسرے جانب چک458/2بھونانہ سے جہان خاں کھچی رات گیارہ بجے شوگر مل مزید پڑھیں