ارنسٹ ہیمنگوئے (21 جولائی 1899 تا 2 جولائی 1961)

ارنسٹ ہیمنگوئے ایک شہرہ آفاق ادیب، صحافی اور ناول نگار ہے۔ ہیمنگوئے 21 جولائی 1899 ء کو شکاگو کے ایک قصبے اوک پارک ایلیونس میں پیدا ہوا۔ اس کا باپ ایک ڈاکٹر تھا جسے بیٹے کی پیدائش کی اتنی خوشی ہوئی کہ اس نے گھر کے باہر بگل بجا کر اس بات کا اعلان کیا۔ مزید پڑھیں