انتون پاؤلاو چ چیخوف (17 جنوری 1860 تا 2 جولائی 1904)

انتون پاؤلاو چ چیخوف روس کا افسانہ نویس اور ڈراما نگار۔ 1884ء میں انیس برس کی عمر میں چیخوف کے قلمی نام سے مختصر افسانے لکھنے شروع کیے۔ پہلے مجموعے کی کامیابی کے باعث ڈاکٹری ترک کرکے افسانے اور ڈرامے لکھنے شروع کیے۔ سائنسی تربیت نے روسی ادب کو بہت فائدہ پہنچایا اور حقیقت نگاری مزید پڑھیں