وزیراعظم کے آئندہ ماہ دورہ واشنگٹن کا امکان، ٹرمپ سے ملاقات متوقع

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان کا آئندہ ماہ امریکا کے دورے کا امکان ہے جس میں ان کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات متوقع ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان اور امریکا کے درمیان اعلی سطح رابطہ ہوا ہے جس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے آئندہ ماہ دورہ امریکا کا امکان ہے مزید پڑھیں

بھارت میں مذہب کی بنیاد پر تشدد افسوسناک،امریکہ

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) اعلیٰ امریکی عہدیدار برائے جنوبی ایشیا نے بھارت میں نو منتخب مودی حکومت پر زور دیا ہے کہ فوری طور پر مذہب کی بنیاد پر ہونیوالے تشدد کی مذمت کر کے انتہا پسندوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی ذیلی کمیٹی برائے امور خا رجہ کے اجلاس میں مزید پڑھیں

امریکی دھمکیوں کی پرواہ نہیں ، روس کے ساتھ ایس-400 میزائل کے معاہدے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، اردوان

انقرہ( مانیٹرنگ ڈیسک )ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ امریکا کی دھمکیوں کے باوجود وہ روس کے ساتھ ایس-400 میزائل کے معاہدے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے پینٹاگون کے اعلی عہدیدار نے کہا تھا کہ اگر ترکی نے روس سے اینٹی- ایئر کرافٹ ویپن سسٹم خریدنے مزید پڑھیں

امریکہ اورافغان طالبان کے مذاکرات میں دہشت گرد گروہ رکاوٹ،پینٹاگون

واشنگٹن( انٹرنیشنل ڈیسک ) امریکی محکمہ دفاع نے کہا ہے افغانستان میں دہشت گرد گروہوں کی موجودگی، امریکہ اور طالبان کے درمیان جاری مذاکرات کی قسمت کا تعین کرے گی۔پینٹاگون کے آپریشن فریڈم سینٹینل کے لیڈ انسپکٹر جنرل کی رپورٹ میں مارچ 31کو اختتام پذیر ہو ئے رواں سال کی سہ ماہی کا جائزہ لیا مزید پڑھیں

امریکہ کے طالبان سے درپردہ مذاکرات نقصان دہ،افغان سفیر

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکہ نے طالبان سے براہ راست مذاکرات کرکے اپنی حمایت یافتہ افغان حکومت کو اندھیرے میں ڈال دیاہے ۔ واشنگٹن میں خاتون افغان سفیر رویا رحمانی نے امریکی میڈیا کے ارکان سے بات چیت کرتے ہوئے واضح کیا کہ ایسی صورت میں اگر کوئی معاہدہ ہوا تو اسے افغان عوام کی تائید مزید پڑھیں

امریکہ نے طالبان سے جنگ بندی کی اپیل کر دی

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل نے طالبان کے موسم بہار کی جارحانہ کارروائیوں کی متفقہ طور پر مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام کا نتیجہ صرف افغان عوام کے لیے مزید غیر ضروری مصائب اور تباہی کی صورت میں نکلے گا،دوسری جانب زلمے خلیل زاد نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہے مزید پڑھیں

پاکستان کا نام امریکہ کیلئے خطرہ قرار دیے جانیوالے ممالک کی فہرست سے نکال دیا گیا

واشنگٹن(مانیٹرنگ)پاکستان کے ایک اور اچھی خبر آ گئی ہے کہ پاکستان کا نام امریکہ کیلئے خطرہ قرار دیے جانیوالے ممالک کی فہرست سے نکال دیا گیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کونسل آف فارن ریلیشنز نے پاکستان کا نام امریکہکیلئے خطرہ قرار دیئے جانیوالے ممالک کی فہرست سے نکال دیا ہے۔ امریکی تھنک ٹینک مزید پڑھیں

امریکا اسرائیل سے محدود پیمانے پردفاعی نظام آئرن ڈوم خرید ے گا

امریکی فوج نے کہاہے کہ وہ اسرائیل سے اس کا تیار کردہ دفاعی نظام آئرن ڈوم محدود پیمانے پر خرید کرے گی۔ وہ اپنی طویل المدت دفاعی ضروریات کا اندازہ لگانے کی کوشش کررہی ہے۔ فی الحال اسرائیل سے اس کا دفاعی نظام محدود پیمانے پر خرید کیا جائیگا۔ خیال رہے کہ اسرائیل ک تیار مزید پڑھیں