افغانستان کی انڈیاکیخلاف فتح ہارمیں بدل گئی

ساؤتھمپٹن کے روز بول گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو بظاہر درست ثابت نہ ہوا اور اس نے 2010 کے بعد پہلی اننگز میں 50 اوورز میں اپنا کم ترین اسکور225رنز بنایا، افغانستان کو آخری اوور میں 16 رنز درکار تھے جبکہ اس کے 3 مزید پڑھیں

ورلڈکپ2019,انگلینڈ نے افغانستان کو 150رنز سے ہرادیا۔

مانچسٹر (سپورٹس رپورٹر)ورلڈکپ2019 میں کھیلے گئے میچ میں انگلش ٹیم کے 398 رنز کے ریکارڈ ہدف کے تعاقب میں افغان ٹیم مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں پر 247 رنز ہی بنا سکی۔حشمت اللہ شہیدی 76 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر رہے جب کہ رحمت شاہ 46 اور اصغر افغان 44 رنز بنا کر نمایاں رہے۔اوپنر مزید پڑھیں

ورلڈکپ کپ2019,نیوزی لینڈ نےافغانستان کو7 وکٹوں سے شکست دیدی

ٹاؤنٹن(سپورٹس رپورٹر)افغانستان کا 173 رنز کا ہدف نیوزی لینڈ نے 33 ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔افغانستان کی ٹیم نے 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 84 رنز بنائے تھے کہ بارش کے باعث کھیل روک دیا گیا۔بارش رکنے مزید پڑھیں

کرکٹ ورلڈ کپ،سری لنکا نے افغانستان کو شکست د ے دی

کارڈف(مانیٹرنگ ڈیسک) سری لنکا نے افغانستان کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت 34 رنز سے ہرا دیا۔ 187 سکور کے ہدف میں افغانستان کی ٹیم 152 پر ڈھیر ہو گئی۔ نجیب اللہ زردان 43 رنز کیساتھ نمایاں رہے۔ نوان پردیپ نے 4، مالنگا نے تین وکٹیں حاصل کیں۔ سری لنکا نے اس سے قبل مزید پڑھیں

کرکٹ ورلڈکپ,آسٹریلیا نے افغانستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

برسٹل (سپورٹس رپورٹر) کرکٹ ورلڈکپ کے چوتھے میچ میں آسٹریلیا نے افغانستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔افغانستان کے 208 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کی جانب سے اننگز کا آغاز ایرون فنچ اور ڈیوڈ وارنر نے کیا، دونوں اوپنرز نے 96 رنز کی شراکت قائم کی جس کے بعد ایرون فنچ نصف مزید پڑھیں

ورلڈ کپ کی تیاری کا پول کھل گیا،وارم اپ میچ میں افغانستان سے بھی شکست

برسٹل(سپورٹس رپورٹر) ورلڈ کپ کی تیاری کا پول کھل گیا۔وارم اپ میچ میں افغانستان سے بھی شکست کا سامنا ۔پاکستان نے پہلے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور پوری ٹیم مقررہ 50 اوور سے قبل ہی 262 رنز پر آل آوٹ ہو گئی۔ بابر نے شاندار بیٹنگ کی اور شاندار 112 رنز بنائے۔جواب میں مزید پڑھیں

افغانستان،امریکی فضائی حملے،خواتین,بچوں سمیت14عام شہری جاں بحق

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک )اقوام متحدہ کا کہنا ہے افغانستان میں دو فضائی حملوں میں 14عام شہری مارے گئے،طالبان کی جا نب سے قبضہ کی گئی امریکی گاڑی پر افغان فوج نے راکٹ داغ کر اسے تباہ کر دیا جس کے نتیجے میں 4جنگجو ہلاک ہوگئے جبکہ راکٹ لگنے سے 2 افغان فوجی اور 2 شہری بھی مزید پڑھیں

امریکہ کے طالبان سے درپردہ مذاکرات نقصان دہ،افغان سفیر

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکہ نے طالبان سے براہ راست مذاکرات کرکے اپنی حمایت یافتہ افغان حکومت کو اندھیرے میں ڈال دیاہے ۔ واشنگٹن میں خاتون افغان سفیر رویا رحمانی نے امریکی میڈیا کے ارکان سے بات چیت کرتے ہوئے واضح کیا کہ ایسی صورت میں اگر کوئی معاہدہ ہوا تو اسے افغان عوام کی تائید مزید پڑھیں

افغان سکیورٹی فورسز اور طالبان میں شدید جھڑپیں،37 ہلاک،34زخمی

جلال آباد (نیوز ایجنسیاں)افغان سکیورٹی فورسز اور طالبان میں شدید جھڑپوں میں 37افراد ہلاک اور34زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطا بق طالبان نے صوبہ ننگرہارکے ضلع شیراز پر قبضہ کرنے کیلئے حملہ کیا جسے سرکاری فورسز نے ناکام بنادیااور طالبان 27لاشیں چھوڑ کرچلے گئے ،صوبائی حکومت نے اپنے ایک بیان میں بتایا طالبان کاحملہ پسپا کر مزید پڑھیں

افغانستان,طالبان کمانڈراور2غیرملکیوں سمیت 17 ہلاک

جلال آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان میں مختلف کاروائیوں کے دوران طالبان کمانڈراور دوغیرملکیوں سمیت 17افراد ہلاک ہوگئے،تفصیلات کے مطابق مشر قی صوبہ ننگر ہار کے اچھن ضلع میں ڈرون حملے میں 5انتہاپسند مارے گئے ،یہ کاروائی انٹیلی جنس کی بنیاد پرکی گئی اور ڈرون کے طالبان کے ٹھکانے پر حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں طالبان مزید پڑھیں

افغانستان میں صورتحال مشکل ہے،نیٹو سیکرٹری جنرل

برسلز (صرف اردو ڈاٹ کام)نیٹو سیکریٹری جنرل جان اسٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ افغانستان میں صورتحال مشکل ہے لیکن امن کیلئے کوششیں بھی جاری ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے برسلز میں شروع ہونے والی نیٹو وزرائے دفاع کی کانفرنس سے قبل پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ نیٹو سیکریٹری جنرل مزید پڑھیں

افغانستان مسلح افراد نے ریڈیو اسٹیشن میں گھس کر 2صحافی قتل کردیئے

ریڈیوسٹیشن پرحملے کی ذمہ داری کسی نے قبول نہیں کی تاہم تحقیقات کا عمل جاری ہے ،صوبائی ترجمان جاوید ہجری کابل (مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان مسلح افراد نے ریڈیو اسٹیشن میں گھس کر 2صحافی قتل کردیئے ، گذشتہ شام 6بجے دو نامعلوم مسلح افراد ریڈیو اسٹیشن کے دفتر میں داخل ہوئے اور دو رپورٹرز پر فائرنگ کردی مزید پڑھیں