9 جولائی کے واقعات ایک نظر میں

واقعات 1921ء کراچی میں منعقدہ خلافت کانفرنس میں محمد علی جوہر کا تاریخی خطاب 1948ء پاکستان کے پہلے ڈاک ٹکٹوں کا سیٹ جاری ہوا 1989ء مکہ مکرمہ میں دو بم دھماکوں میں ایک حاجی شہید اور 16زخمی ہو گئے 1997ء ہولی فیلڈ کا کان کاٹنے کی وجہ سے باکسر مائیک ٹائسن پر باکسنگ کھیلنے پر مزید پڑھیں