8 جولائی کے واقعات ایک نظر میں

واقعات 1497ء کو مشہور پرتگیزي مہم جو واسکوڈی گاما نے ہندوستان جانے کے لیے نئی بحری مہم کا آغاز لزبن کی بندرگاہ سے کیا۔ افریقہ اور یورپ کے درمیان سے جانے کا راستہ بند ہو جانے کی وجہ سے وہ افریقہ اور قطب جنوبی سے گھوم کر ہندوستان پہنچنے والا پہلا مہم جو کہلایا۔ 1856ء مزید پڑھیں