فائیو جی ٹیکنالوجی پر کسی ایک ملک کی اجارہ داری نہیں ہونی چاہئے ، چینی وزیر خارجہ

وارسا (مانیٹرنگ ڈیسک)چین کے ریاستی کونسلر اوروزیر خارجہ وانگ ی نے کہا ہے کہ چین دنیا کے ساتھ مل کر فائیو جی ٹیکنالوجی سے مستفید ہونا چاہتا ہے، پوری دنیا کو مل کر اس ٹیکنالوجی سے فائدہ اٹھانا چاہیے۔ وارسا میں پولینڈ کے وزیر خارجہ کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس سے خطا ب کرتے مزید پڑھیں