5 جولائی کے واقعات ایک نظر میں

واقعات 1687ء آئزک نیوٹن نے اپنی معروف تصنیف Philosophiae Naturalis Principia Matrematica شائع کی 1977ء وزیر اعظم بھٹو کی حکومت ختم کر دی گئی۔ 1977ء پاکستان کے چیف آف آرمی سٹاف جنرل محمد ضیاء الحق نے 1973ء کے آئین کو معطل کر کے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو ختم کر دیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی پر مزید پڑھیں