4 جولائی کے واقعات ایک نظر میں

واقعات 1187ء صلیبی جنگ :صلاح الدین ایوبی نے معرکہ ء حطین میں شاہ یروشلم کو شکست دی 1884ء فرانس نے ”مجسمہ آزادی“ اسٹیچو آف لبرٹی امریکا کو تحفے میں دیا 1946ء فلپائن نے دوسری جنگ عظیم کے بعد امریکا سے مکمل آزادی حاصل کی 1947ء قانون آزادی ہند بل برطانوی دار العوام میں پیش ہوا مزید پڑھیں