پنجاب حکومت نے اپنے 38 ترجمان مقرر کر دئیے، نوٹیفکیشن جاری

لاہور(وائس آف ایشیا)پنجاب حکومت نے اپنے 38 ترجمان مقرر کر دئیے، وزیر اطلاعات پنجاب نے ترجمانوں کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ 18 فروری کو سابق وزیر اطلاعات پنجاب نے 22ترجمان مقرر کئے تھے۔صمصام بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کے احکامات پر ترجمان مقرر کئے جا رہے ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مزید پڑھیں