کرکٹ ورلڈکپ 2019، آسٹریلیا نے پاکستان کو 41 رنز سے شکست دے دی۔

ٹاؤنٹن (سپورٹس رپورٹر) آسٹریلیا کے 308 رنز کے جواب میں پاکستان کی پوری ٹیم 266 رنز پرآوٹ ہوگئی، ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم کا آغاز اچھا نہ تھا، صرف 2 رنز پر پاکستان کی پہلی وکٹ گری فخر زمان صفر پر پویلین لوٹ گئے،جس کے بعد امام الحق اور بابر اعظم نے ذمہ دارانہ مزید پڑھیں

بھارت تیسری بار 2019 کا ورلڈ کپ جیتنے کیلئے فیورٹ ہے، سچن ٹنڈولکر

بھارت کے مایہ ناز بلے باز سچن ٹنڈولکر نے کہا ہے کہ بھارت تیسری بار 2019 کا ورلڈ کپ جیتنے کیلئے فیورٹ ہے۔ ایک انٹرویو کے دور ان انہوں نے کہاکہ جہاں تک ہمارے امکانات ہیں، مجھے یہ کہنے میں کوئی حرج نہیں کہ ہم ورلڈ کپ جیتنے کیلئے فیورٹ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں