10 جون کے واقعات ایک نظر میں

واقعات 1934ء سوویت یونین اور رومانیہ کے درمیان دوبارہ سفارتی تعلقات قائم ہوئے 1940ء جنگ عظیم دوم:کینیڈا نے اٹلی کے خلاف جنگ کا اعلان کیا 1940ءجنگ عظیم دوم:اٹلی نے فرانس اور برطانیہ کے خلاف جنگ کا اعلان کیا 1967ء اسرائیل اورشام جنگ بندی پر رضامندہوئے 1967ء سوویت یونین نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کیے مزید پڑھیں