1 جولائی کے واقعات ایک نظر میں

واقعات 1798ء کو نپولین بونا پارٹ نے مصر کے شہر اسکندریہ کو فتح کیا۔ 1858ء کو مشہور برطانوی سائنس دان چارلیس ڈارون نے لندن ایک اجتماع میں اپنا وہ تاریخ مقالہ پیش کیا جس میں انسانی ارتقا کا نظریہ پیش کیا گیا۔ 1867ء برٹش نارتھ امیریکن ایکٹ، 1867ء کینیڈا کے آئین کے طور پر نافذ مزید پڑھیں