اب ہوائی جہاز پر سوار ہونے کیلئے پاسپورٹ یا بورڈنگ کارڈ کی ضرورت نہیں

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) فضائی سفر کے لیے ایئرپورٹ پر جائیں تو بورڈنگ پاس اور پاسپورٹ دکھانے کے لیے طویل قطار میں لگنا انتہائی دشوار مرحلہ ہوتا ہے لیکن اب لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر ایسی مشینیں نصب کی جا رہی ہیں کہ مسافروں کو اس صعوبت سے نجات مل جائے گی۔ میل آن لائن کے مطابق مزید پڑھیں

ہوائی جہاز کا مسافر جہاز سے نیچے کود گیا

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی شہر فوئنکس کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر گزشتہ دنوں ایک مسافر نے ساتھی مسافروں کے چہروں پر ایک پراسرار قسم کے محلول کا سپرے کیا اور پھرجہاز سے نیچے چھلانگ لگا دی، جس پر پورے ایئرپورٹ پر خوف و ہراس پھیل گیا۔ میل آن لائن کے مطابق یہ واقعہ فوئنکس انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مزید پڑھیں