مہنگائی میں مزید اضافہ ہو گا،گورنر سٹیٹ بینک

کراچی (سٹاف رپورٹر)گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر نے آئندہ برسوں میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا تھا کہ ہماری صورتحال مشکل تھی اور ڈیفالٹ بھی ممکن تھا، ہم نے معیشت کے لیے مشکل فیصلے کیے اور اب مزید پڑھیں

کرنٹ اکائونٹ خسارہ پر قابو پا لیا، سال بعد بہتر نتائج نظرآئینگے ،گورنر سٹیٹ بینک

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر، مانیٹرنگ ڈیسک) گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر کا کہنا ہے پاکستان کو معاشی چیلنجز کا سامنا ہے لیکن صورتحال بہتر ہو رہی ہے اور ایک سال بعد حالات میں نمایاں بہتری آئے گی۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب میں رضا باقرکا مزید کہنا تھاملکی معیشت کو 2 چیلنجز درپیش ہیں، کرنٹ اکاؤنٹ مزید پڑھیں

ملک میں استحکام آ نا شروع ہوگیا,گورنر سٹیٹ بینک

کراچی(کامرس رپورٹر) گورنراسٹیٹ بینک رضا باقرنے کہا ہے کہ روپے کی قدرجون کی ادائیگیوں کی وجہ سے کم ہورہی ہے، آئی ایم ایف کوملکی فائدے کیلئے استعمال کروں گا، آئی ایم ایف میں کام کرچکا ہوں، آئی ایم ایف معاہدہ معیشت کیلئے معاون ثابت ہوگا۔ انہوں نے آج یہاں اپنی پہلی پریس کانفرنس میں کہا مزید پڑھیں

گورنر سٹیٹ بینک کیلئے ڈاکٹر رضا باقر، چیئرمین ایف بی آر کیلئے ڈاکٹر احمد مجتبیٰ، جاوید غنی کے نام زیر غور

اسلام آباد (صرف اردو ڈاٹ کام نیوز)گورنر سٹیٹ بینک کے لئے ڈاکٹر رضا باقر کا نام فائنل کر دیا گیا۔تعیناتی کے لئے باضابطہ نوٹیفکیشن جلد جاری کئے جانے کا امکان ہے۔ ہفتہ کونجی ٹی وی کے مطابق گورنر سٹیٹ بینک کے لئے ڈاکٹر رضا باقر کا نام فائنل کر دیا گیا۔ نئے گورنر اسٹیٹ بینک مزید پڑھیں