سری نگر، کشمیریوں کے حق میں دعا کرنے پر مسلم رہنماوارث پٹھان گرفتار

سری نگر( مانیٹرنگ ڈیسک ) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جانب سے مسلسل کرفیو کو تیرہ روز گزر گئے، بھارتی حکومت نے ممبئی میں آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے رہنما وارث پٹھان کو کشمیریوں کے حق میں دعا کرنے پر گرفتار کرلیا۔سیاسی کارکنان کے ساتھ اب صحافیوں کی گرفتاریاں بھی شروع کردیں۔تفصیلات کے مزید پڑھیں

نیب نے مریم نواز,یوسف عباس کو گرفتار کر لیا،شہباز شریف کی رہائش گاہ پر چھاپہ

لاہور ،اسلام آباد (کرائم رپورٹر ، مانیٹرنگ ڈیسک) قو می احتسا ب بیو رو (نیب )نے چوہدری شوگر ملز کیس میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اورسابق وزیراعظم نواز شریف کے بھتیجے یوسف عباس کو گرفتار کرلیا،ملزمان کاطبی معائنہ کرنے کے بعد (آج) جمعہ کو انہیں جسمانی ریمانڈ کیلئے لاہور کی احتساب مزید پڑھیں

مریم کی تقاریر لکھنے پر گرفتار کیا،عرفان صدیقی

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان کے سینیئر صحافی اور سابق وزیر اعظم کے معاون حصوصی عرفان صدیقی کہا ہے کہ انہیں شک ہے کہ نوازشریف اور مریم نواز کی تقاریر لکھنے کی پاداش میں گرفتار کیا گیا تھا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ایف آئی آر میں جس مکان مزید پڑھیں

پریانکا گاندھی گرفتار،نامعلوم مقام پر منتقل

نئی دہلی(صباح نیوز)بھارت کی دوسری بڑی سیاسی جماعت کانگریس پارٹی کی سیکرٹری جنرل پریانکا گاندھی کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش کی پولیس نے کانگریس سیکرٹری جنرل پریانکا گاندھی کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ۔ پریانکا گاندھی گائوں سون بھدر میں مزید پڑھیں

ایل این جی کیس نیب نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو گرفتار کرلیا

شاہد خاقان عباسی لاہور جارہے تھے کہ ٹھوکر نیاز بیگ انٹرچینج پر پولیس نے انہیں روکا شاہد خاقان عباسی نے شہباز شریف کے ہمراہ ماڈل ٹائون میں پریس کانفرنس کرنا تھی،نیب لاہور اور راولپنڈی کی مشترکہ ٹیم نے کارروائی قومی احتساب بیورو (نیبکے حکام شاہد خاقان کو اپنے ساتھ لے گئے،احسن اقبال کی تصدیق لاہور مزید پڑھیں

ناروے میں مذہبی پیشوانجم الدین فرج گرفتار

اوسلو(مانیٹرنگ ڈیسک)ناروے کی مقامی سیکیورٹی ایجنسی کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کا منصوبے بنانے کے الزام میں اٹلی کی جانب سے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے پر انہوں نے مذہبی پیشوا کو گرفتار کرلیا ہے۔ سیکیورٹی ایجنسی کا کہنا تھا کہ عراقی نژاد نجم الدین فرج احمد عرف ملا کریکار کو گرفتار کر لیا گیا مزید پڑھیں

سابق وزیر قانون رانا ثنا اللہ کو اے این ایف نے تحویل میں لے لیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) اینٹی نارکوٹکس فورس نے مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ کو فیصل آباد سے لاہور جاتے ہوئے راستے میں اپنی تحویل میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ان پر منشیات فروشوں کے ساتھ تعلق کا الزام ہے۔ ذرائع کے مطابق بعض افراد منشیات مزید پڑھیں

کراچی،سلنڈر دھماکے سے اے ٹی ایم مشینیں توڑ کر رقم لوٹنے والا گروہ گرفتار

کراچی (کرائم رپورٹر)کراچی میں پولیس نے انوکھے انداز میں اے ٹی ایم مشینوں سے رقم لوٹنے والے گروہ کو گرفتار کرلیا، ملزم سلندڑدھماکے کے ذریعے اے ٹی ایم توڑ کر پیسے لوٹنے کی کوشش کررہے تھے۔کراچی پولیس نے بینک لوٹنے والے گروہ کے تین کارندوں کو سائٹ ایریا کے علاقے سے گرفتار کیا ہے ۔ایس مزید پڑھیں

2016 میں نفرت انگیز تقاریر لندن میں ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین گرفتار

اس کی گرفتاری برطانوی قانون کی سیکشن 44 کی خلاف ورزی کے تحت عمل میں آئی لندن(انٹرنیشنل ڈیسک) برطانوی پولیس نے 2016میں نفرت انگیز تقاریر کے مقدمات میں لندن میں متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیو ایم) کے بانی الطاف حسین کے گھر پر چھاپہ مار کر انہیں گرفتار کرلیا۔ میٹروپولیٹن پولیس کے مطابق ایم کیوایم کے مزید پڑھیں

ریاست کیخلاف تقاریر، گلالئی اسماعیل گرفتار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی پولیس نے ریاست کے خلاف تقاریر کے معاملے پر گلا لئی اسماعیل کوگرفتار کر لیا۔ذرائع کے مطابق گلالئی اسماعیل کے خلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت دو مقدمات درج ہیں، گلالئی اسماعیل کے خلاف تھانہ شہزاد ٹاؤن اور کورال میں مقدمہ درج ہے، کورال پولیس نے گلالئی اسماعیل کو پشاور سے مزید پڑھیں

کوئٹہ بڑی تباہی سے بچ گیا،خودکش حملہ آور زخمی حالت میں گرفتار

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے امام بارگاہ میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے دہشتگرد کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے میکانگی روڈ پر ناصرالعزاء امام بارگاہ پر دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ہے۔سکیورٹی فورسز کی جوابی فائرنگ سے مزید پڑھیں

دہشتگرد گرفتار,پاکستان بڑی تباہی سے بچ گیا

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک) سی ٹی ڈی نے ملتان میں کارروائی کرتے ہوئے بہاولپور بائی پاس کے قریب 4 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ دہشت گردوں سے بارودی مواد، اسلحہ برآمد ہوا ہے۔گرفتار ملزمان کا تعلق کالعدم تحریک طالبان سے ہے۔اس کے علاوہ دہشت گردوں سے اہم عمارتوں کے مزید پڑھیں