کشمیریوں کے حق میں دعا کرانے کی پاداش میں وارث پٹھان ممبئی سے گرفتار

مجلس اتحاد المسلمین کے رہنماوارث پٹھان ممبئی سے مہاراشتر کی صوبائی اسمبلی کے رکن بھی ہیں نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد جموں و کشمیر کی عوام اور کولہا پور متاثرین کے لیے خصوصی دعا کرائی تھی نئی دہلی(کے پی آئی)آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے رہنما وارث پٹھان کو کشمیریوں کے حق میں دعا مزید پڑھیں

حافظ سعید گرفتاری،پاکستان نے موقف تسلیم کر لیا، بھارتی میڈیا کا ردعمل

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی میڈیا نے ممبئی حملے میں ملوث حافظ سعید احمد کی گرفتاری پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اس کلا خیر مقدم کیاہے۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ ’’دیر آید درست آید‘‘آخر پاکستان کو بھارتی موقف کو تسلیم کرنا پڑا۔ تفصیلات کے مطابق 2008میں ممبئی حملے میں ملوث حافظ سعید مزید پڑھیں

نیب کا اسحق ڈار کی گرفتاری کیلئے ٹیم برطانیہ بھجوانے کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ(ن) کے رہنماء وسابق وزیر خزانہ اسحق ڈار کی گرفتاری کیلئے نیب کی پانچ رکنی اعلیٰ سطحی ٹیم برطانیہ جائے گی ، نیب ٹیم کی سربراہی ڈی جی نیب راولپنڈی عرفان منگی کریں گے ۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ اسحق ڈار کی گرفتاری کیلئے حکومت پاکستان اور برطانیہ کے مزید پڑھیں

اپوزیشن کی عدم موجودگی میں سپیکر قومی اسمبلی نے سابق صدر آصف علی زرداری کی گرفتاری سے ارکان کو آگاہ کردیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے سابق صدر آصف علی زرداری کی گرفتاری سے ارکان کو آگاہ کردیا. اس موقع پر اپوزیشن ارکان ایوان میں موجود نہیں تھے. مقررہ وقت 5بجے اجلاس شروع ہوا آغاز میں اپوزیشن بنچ خالی پڑے تھے سپیکر نے آگاہ کیا کہ آصف علی زرداری کو نیب نے منی مزید پڑھیں

زرداری گرفتاری،قومی اسمبلی میں بھی ہنگامہ آرائی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)آصف علی زرداری کی گرفتاری کے خلاف پیپلز پارٹی اور دوسری اپوزیشن جماعتوں کے ارکان نے قومی اسمبلی میں بھی شدید احتجاج کیا ، اور سپیکر قومی اسمبلی سے سابق صدر کے پروڈیکشن آرڈر جاری کرنے کا مطالبہ کیا۔ رکن اسمبلی شازیہ مری نے سابق صدر آصف علی زر داری کی ممکنہ مزید پڑھیں

پھانسی گھاٹ اور بم دھماکوں سے نہ جھکایا جاسکا،وہ گرفتاری سے کیا جھکیں گے؟ بلاول

سلام آباد (سٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کارکنان سے پرامن رہنے کی اپیل کرتے ہوئے کہاہے کہ جیالے اشتعال میں نہ آئیں۔ ایک بیان میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ متنازع عدالتی فیصلوں کو عوام نے کبھی قبول نہیں کیا، ہم نے ہمیشہ عدالتوں میں اپنی بے گناہی کو ثابت مزید پڑھیں

گرفتاری کا خوف، ایرانی خاتون باکسر نے وطن واپس جانے سے انکار کر دیا

پیرس(سپورٹس رپورٹر)فرانس میں باکسنگ کے مقابلے میں شرکت کرنے والی ایرانی خاتون باکسر نے وطن واپس جانے سے انکار کر دیا ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ ایران میں کہ ان کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کر دیے گئے ہیں۔صدف خادم نے فرانسیسی باکسر اینی چان کو سنیچر کو ہونے والے مقابلے میں شکست دی مزید پڑھیں