اپوزیشن کی عدم موجودگی میں سپیکر قومی اسمبلی نے سابق صدر آصف علی زرداری کی گرفتاری سے ارکان کو آگاہ کردیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے سابق صدر آصف علی زرداری کی گرفتاری سے ارکان کو آگاہ کردیا. اس موقع پر اپوزیشن ارکان ایوان میں موجود نہیں تھے. مقررہ وقت 5بجے اجلاس شروع ہوا آغاز میں اپوزیشن بنچ خالی پڑے تھے سپیکر نے آگاہ کیا کہ آصف علی زرداری کو نیب نے منی مزید پڑھیں

زرداری گرفتاری،قومی اسمبلی میں بھی ہنگامہ آرائی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)آصف علی زرداری کی گرفتاری کے خلاف پیپلز پارٹی اور دوسری اپوزیشن جماعتوں کے ارکان نے قومی اسمبلی میں بھی شدید احتجاج کیا ، اور سپیکر قومی اسمبلی سے سابق صدر کے پروڈیکشن آرڈر جاری کرنے کا مطالبہ کیا۔ رکن اسمبلی شازیہ مری نے سابق صدر آصف علی زر داری کی ممکنہ مزید پڑھیں

پھانسی گھاٹ اور بم دھماکوں سے نہ جھکایا جاسکا،وہ گرفتاری سے کیا جھکیں گے؟ بلاول

سلام آباد (سٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کارکنان سے پرامن رہنے کی اپیل کرتے ہوئے کہاہے کہ جیالے اشتعال میں نہ آئیں۔ ایک بیان میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ متنازع عدالتی فیصلوں کو عوام نے کبھی قبول نہیں کیا، ہم نے ہمیشہ عدالتوں میں اپنی بے گناہی کو ثابت مزید پڑھیں

گرفتاری کا خوف، ایرانی خاتون باکسر نے وطن واپس جانے سے انکار کر دیا

پیرس(سپورٹس رپورٹر)فرانس میں باکسنگ کے مقابلے میں شرکت کرنے والی ایرانی خاتون باکسر نے وطن واپس جانے سے انکار کر دیا ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ ایران میں کہ ان کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کر دیے گئے ہیں۔صدف خادم نے فرانسیسی باکسر اینی چان کو سنیچر کو ہونے والے مقابلے میں شکست دی مزید پڑھیں