کراچی،سلنڈر دھماکے سے اے ٹی ایم مشینیں توڑ کر رقم لوٹنے والا گروہ گرفتار

کراچی (کرائم رپورٹر)کراچی میں پولیس نے انوکھے انداز میں اے ٹی ایم مشینوں سے رقم لوٹنے والے گروہ کو گرفتار کرلیا، ملزم سلندڑدھماکے کے ذریعے اے ٹی ایم توڑ کر پیسے لوٹنے کی کوشش کررہے تھے۔کراچی پولیس نے بینک لوٹنے والے گروہ کے تین کارندوں کو سائٹ ایریا کے علاقے سے گرفتار کیا ہے ۔ایس مزید پڑھیں

2016 میں نفرت انگیز تقاریر لندن میں ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین گرفتار

اس کی گرفتاری برطانوی قانون کی سیکشن 44 کی خلاف ورزی کے تحت عمل میں آئی لندن(انٹرنیشنل ڈیسک) برطانوی پولیس نے 2016میں نفرت انگیز تقاریر کے مقدمات میں لندن میں متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیو ایم) کے بانی الطاف حسین کے گھر پر چھاپہ مار کر انہیں گرفتار کرلیا۔ میٹروپولیٹن پولیس کے مطابق ایم کیوایم کے مزید پڑھیں

ریاست کیخلاف تقاریر، گلالئی اسماعیل گرفتار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی پولیس نے ریاست کے خلاف تقاریر کے معاملے پر گلا لئی اسماعیل کوگرفتار کر لیا۔ذرائع کے مطابق گلالئی اسماعیل کے خلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت دو مقدمات درج ہیں، گلالئی اسماعیل کے خلاف تھانہ شہزاد ٹاؤن اور کورال میں مقدمہ درج ہے، کورال پولیس نے گلالئی اسماعیل کو پشاور سے مزید پڑھیں

کوئٹہ بڑی تباہی سے بچ گیا،خودکش حملہ آور زخمی حالت میں گرفتار

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے امام بارگاہ میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے دہشتگرد کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے میکانگی روڈ پر ناصرالعزاء امام بارگاہ پر دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ہے۔سکیورٹی فورسز کی جوابی فائرنگ سے مزید پڑھیں

دہشتگرد گرفتار,پاکستان بڑی تباہی سے بچ گیا

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک) سی ٹی ڈی نے ملتان میں کارروائی کرتے ہوئے بہاولپور بائی پاس کے قریب 4 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ دہشت گردوں سے بارودی مواد، اسلحہ برآمد ہوا ہے۔گرفتار ملزمان کا تعلق کالعدم تحریک طالبان سے ہے۔اس کے علاوہ دہشت گردوں سے اہم عمارتوں کے مزید پڑھیں

آئس نشے پر لگا کر فحش ویڈیوز بنانے والا 3 رکنی گروہ گرفتار

لڑکوں اور لڑکیوں کو آئس نشے کا عادی بنا کر فحش ویڈیوز تیار کر کے بلیک میل کیا جاتا تھا بلال نامی شخص کے پاس لڑکیاں بھی آتی ہیں اور لڑکیوں سے زیادتی بھی کرتا ہے،نوجوان فیصل آباد(کرائم رپورٹر) فیصل آباد کے علاقے مدینہ ٹائون میں فحش ویڈیوز بنانے والے 3 ملزم گرفتار کرلئے گئے مزید پڑھیں