منشیات فروش 20 لیٹر شراب کے ساتھ گرفتار

کنجوانی(نمائندہ خصوصی)پولیس تھانہ گڑھ فتح شاہ نے ایک اور منشیات فروش دھر لیا ،20لیٹر شراب برآمدہونے پر مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ گڑھ فتح شاہ نے مخبر کی اطلاع ملنے پر ٹھٹھہ محبوب شاہ کے قریب سے چھاپہ مار کر 53/5جمعوں کا ٹھٹھہ رہائشی ریاض احمد دلو کو گرفتار کر لیا جس سے مزید پڑھیں

پاکستان کاٹھیا گروپ کے زیر انتظام راشن کی تقسیم

کنجوانی(نمائندہ خصوصی)کاٹھیا گروپ نے فلاحی انسانیت کے جذبے کے تحت غریب اور مستحق 100خاندانواںمیں راشن تقسیم کیا تفصیلات کے مطابق پاکستان کاٹھیا گروپ ویلفیئر سو سائٹی کے ممبران مہر محمد عمران کاٹھیا،مہر محمد ارشاد کاٹھیا،افضل کاٹھیا،فخر فتیانہ اور عباس طالب کاٹھیا سمیت دیگر ممبران کی طرف سے چک117کسوال میں غریب اور لا چار100 سے زائدخاندانوںمیں مزید پڑھیں

چک 549 گ ب تیمور شاہ کارہائشی مستری ذولفقار بکریوں سے محروم

لوگ آج بھی چوری معلوم کرنے کے لیے کھوجی بلاتے ہیں۔ کنجوانی(نمائندہ خصوصی)چوری کی واردات میں دیہاتی تین بکریوں سے محروم تفصیلات کے مطابق تھانہ گڑھ فتح شاہ کے علاقہ چک 549گ ب تیمور شاہ کارہائشی مستری ذولفقار کے گھر سے چور رات کی تاریکی میں نقب لگا کر تین بکریاں لیکر فرار ہو گئے مزید پڑھیں

دینی مدارس اپنی ذمہ دری پوری کر رہے ہیں: قاری محمد حنیف جالندھری

کنجوانی(نمائندہ خصوصی) وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل قاری محمد حنیف جالندھر ی نے کہا ہے کہ اللہ کے قرآن اور رسول کے پیغام کو امت تک پہنچانے کے لئے پاکستانی دینی مدارس نے اپنی ذمہ داری پوری کی ہے ۔پاکستان میں وفاق المدارس العربیہ سے منسلک 23ہزار مدارس زیر تعلیم پچیس لاکھ طلباء مزید پڑھیں

ہم انسانیت کے علمبردار اور برصغیر کی ترقی کے خواہشمند ہیں۔حافظ کامران امان اللہ

کنجوانی(نمائندہ خصوصی) اسسٹینٹ سپر ڈینٹ سنٹر جیل فیصل آباد حافظ کامران امان نے کنجوانی پریس کلب کے صدر عاشق بلوچ کی قیادت میں صحافیوں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے انڈین پائلٹ ابھی نندن کو رہا کر کے دنیا کو یہ پیغام دے دیا ہے کہ ہم امن کے پیامبر ،انسانیت مزید پڑھیں

پولیس کی غنڈہ گردی، خواتین پر تشدد اعلی حکام سے نوٹس کی اپیل

کنجوانی(نمائندہ خصوصی)پولیس کی غندہ گردی سے شہریوں کی عزت غیر محفوظ ،چادر چار دیواری کا تقدس بھی پامال تفصیلات کے مطابق تھانہ گڑھ فتح شاہ کے علاقہ چک457گ ب کے رہائشی عجاز احمد نے پریس کلب کنجوانی میں آکر نیوز کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ چوکی انچارج انور باجوہ،کانسٹیبلان،محسن علی،فلک شیر اور محمد اسرار نے مزید پڑھیں

5 سالہ بچی سے زیادتی ملزم فرار

کنجوانی(نمائندہ خصوصی)نہ آسمان گرا نہ امین پھڑی اوباش شخص نے 5سال کی بچی کو ذیادتی کا نشانہ بنا ڈالا تفصیلات کے مطابق قانون کی ناقص حکمت عملی اور مسلمانوں کے ایمان کی کمزوری کی ایک اور مثال سامنے آ گئی تھانہ گڑھ فتح شاہ کے علاقہ چک619گ ب میں مظہر ماچھی کی 5سالہ بچی حمیرا مزید پڑھیں