انتظامیہ کی نااہلی ایک اور بچہ جوہڑ میں ڈوب گیا

کنجوانی (نمائندہ خصوصی )کنجوانی کے علاقہ میں جوہڑ میں ڈوب کر ایک اور بچہ جاں بحق ہو گیا تفصیلات کے مطابق کنجوانی شہر کے محلہ ناصر آ باد کا رہائشی محمد نعیم قوم چوہان کا 4سالہ بیٹا محمد بلال کھیلتے ہوئے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا جس کو علاقہ کے مکینوں نے مزید پڑھیں

پولیس کارروائی10 جواری گرفتار مقدمہ درج

کنجوانی (نمائندہ خصوصی) پولیس تھانہ گڑھ نے جواء کھیلتے 7 جواری گرفتار کر لئے تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ گڑھ فتح شاہ نے مخبر کی اطلاع ملنے پر چھاپہ مار کر قصبہ گڑھ سے بلیئر ڈ پر جواء کھیلتے ہوئے گڑھ کے رہائشی غلام رسول ڈھڈی ،ظہور احمد فتیانہ،محمد علی رضا نائی،طارق علی مسلم شیخ مزید پڑھیں

منشیات فروش گرفتار ایک کلو 220 گرام چرس برآمد

کنجوانی (نمائندہ خصو صی )پولیس تھانہ گڑھ نےخفیہ اطلاع ملنے پر ایک اور منشیات فروش دھر لیا تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ گڑھ فتح شاہ کو معلوم ہوا کہ منشیات فروشی کا مکروہ دھندہ کرنے والے گروہ کے کچھ افراد موجود ہیں جس پر مشتاق چوک چھاپہ مار کر ڈیکادھی موضع کلیانوالہ کا رہائشی منشیات مزید پڑھیں

گڑھ فتح شاہ بچہ جوھڑ میں ڈوب کر ہلاک

کنجوانی(نمائندہ خصوصی)گڑھ فتح شاہ میں سات سالہ بچہ جوہڑ میں ڈوب کر جا بحق ہو گیا تفصیلات کے مطابق قصبہ گڑھ میں دوسری جماعت کا طالب فیضان قریشی دیگر بچوں کے ساتھ کرکٹ کھیل رہا تھا کہ گیند گندے پانی کے تالاب میں چلی گئی جس کو نکالنے کے لئے فیضان تالاب میں گیا کہ مزید پڑھیں

کنجوانی: آوارہ کتوں کے حملے سے دیہاتی جاں بحق

کنجوانی(نمائندہ خصوصی)کنجوانی اور گردنواح میں آواروں کتوں کی بہتات،ایک اور دیہاتی آوارہ کتے کے کاٹنے سے جا بحق ہو گیا تفصیلات کے مطابق کنجوانی کے نواحی گائوں چک 549گ ب کے رہائشی منظور کا آٹھ سالہ بیٹاحسنین منظور سکول جا رہا تھا کہ گائوں میں آوارہ کتوں نے اسے کاٹ لیا جس سے وہ شدید مزید پڑھیں

کنجوانی سے 17 سالہ لڑکی اغوا، ملزم نامزد تلاش جاری

کنجوانی ( نمائندہ خصوصی) خواتین سمیت چار افراد نے 17سالہ لڑکی کو اغوا کر لیا تفصیلات کے مطابق کنجوانی سٹی کے رہائشی محمد اسلم رحمانی نے الزام عائد کیا ہے کہ کہ اسکی بیٹی گھر میں اکیلی تھی کہ سامنے گھر کے رہائشی منظور حسین، دانش پروین اور امرین نے گھر میں گھس کر 17 مزید پڑھیں

سالانہ محفل میلاد27 اپریل کو ہوگی

کنجوانی(نما ئندہ خصوصی) چک547 گ ب عنایت کے وٹو میںسالانہ محفل میلاد مصطفی 27 اپریل بروز ہفتہ بعد از نماز عشاء ہو گی تفصیلات کے مطابق کنجوانی کے نواحی گاؤں چک 547 گ ب میں محفل عاشقان مصطفی محمد ظفر ’مبشر اور محمد شہباز کی طرف سے منعقد کی گئی ہے جس میں خصوصی خطاب مزید پڑھیں