کنجوانی سے 17 سالہ لڑکی اغوا، ملزم نامزد تلاش جاری

کنجوانی ( نمائندہ خصوصی) خواتین سمیت چار افراد نے 17سالہ لڑکی کو اغوا کر لیا تفصیلات کے مطابق کنجوانی سٹی کے رہائشی محمد اسلم رحمانی نے الزام عائد کیا ہے کہ کہ اسکی بیٹی گھر میں اکیلی تھی کہ سامنے گھر کے رہائشی منظور حسین، دانش پروین اور امرین نے گھر میں گھس کر 17 مزید پڑھیں

سالانہ محفل میلاد27 اپریل کو ہوگی

کنجوانی(نما ئندہ خصوصی) چک547 گ ب عنایت کے وٹو میںسالانہ محفل میلاد مصطفی 27 اپریل بروز ہفتہ بعد از نماز عشاء ہو گی تفصیلات کے مطابق کنجوانی کے نواحی گاؤں چک 547 گ ب میں محفل عاشقان مصطفی محمد ظفر ’مبشر اور محمد شہباز کی طرف سے منعقد کی گئی ہے جس میں خصوصی خطاب مزید پڑھیں

منشیات فروشوں پر کریک ڈاون 58 لیٹر شراب برآمد

کنجوانی(نمائندہ خصوصی) پولیس تھانہ گڑھ فتح شاہ نے تین اور منشیات فروش گرفتار کر لئے ،شراب برآمد ہونے پر الگ الگ مقدمات درج کر لئے تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ گرھ فتح شاہ نے خفیہ اطلاع ملنے پر مختلف جگہوں پر چھاپے مار کر کے تین منشیات فروش پکڑ لئے جن میں اڈا بہادر شاہ مزید پڑھیں

دوسروں کا سکون غارت کرنے کے جرم میں رکشہ ڈرائیور گرفتار

کنجوانی(نمائندہ خصوصی) اونچی آواز میں ڈیک چلانے والا رکشہ ڈرائیور اور رسم ختنہ پر فحش ڈانس کرانے والے افراد پولیس نے دھر لئے تفصیلات کے مطابق ٹھٹھہ زیارت کا رہائشی زوار حسین وصلی اپنے رکشہ پر اونچی آواز میںڈیک چلا کر گڑھ فتح شاہ سے گھر جا رہا تھا کہ پولیس نے اسے پکڑ کر مزید پڑھیں

اسلحہ نمائش کا شوقین حوالات پہنچ گیا

کنجوانی(نمائندہ خصوصی) نا جائز اسلحہ لیکر کر گھومنے والا شخص حوالات پہنچ گیاتفصیلات کے مطابق 396گ ب کارہائشی امین وٹو ساہیوال سے سمندری جا رہا تھا کہ شیرازہ پل پرپولیس نے مشکوک پا کر روکا جس سے نا جائز اسلحہ برآمد ہونے پر اس کے خلاف مقدمہ درج کر کے اسے حوالات میں بند کر مزید پڑھیں

ناجائز اسلحہ سمیت 3 افراد گرفتار، مقدمہ درج

کنجوانی(نمائندہ خصوصی) تھانہ گڑھ فتح شاہ کے علاقہ میں ہوائی فائرنگ کرنے والے تین افراد پولیس کے ہتھے چڑھ گئے تفصیلات کے مطابق خفیہ اطلاع ملنے پر پولیس تھانہ گڑھ فتح شاہ نے مشتاق چوک بابا فرید کالونی چھاپہ مار کر ہوائی فائرنگ والے تین افراد پکڑ لئے جن میں چک615گ ب سرور کا چک مزید پڑھیں

ڈاکو راج شہری موٹر سائیکل، موبائل اور نقدی سے محروم

کنجوانی(نمائندہ خصوصی)ڈاکو دن دہاڑے ایک شہری سے موٹر سائیکل ،2000روپے نقدی اور ایک موبائل فون چھین کر فرار ہو گئے تفصیلات کے مطابق تھانہ گڑھ فتح شاہ کے علاقہ چک455گ ب کا رہائشی علی حسن بلوچ سمندری سے گھر جا رہا تھا کہ کنجوانی قبرستان کے قریب تعاقب میں آنے والے دو ڈاکوئوں نے روک مزید پڑھیں

پیران سائیں رابطہ سڑک برباد، روزمرہ زندگی شدید متاثر، کسان پریشان

کنجوانی(نمائندہ خصوصی)کنجوانی سے پیران سائیں تک کی پختہ سڑک طویل عرصہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ،انتظامیہ خاموش تماشائی تفصیلات کے مطابق کنجوانی سے پیران سائیں تک کی سڑک عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے جس کی تعمیر کے لئے گزشتہ حکومت میں سروے بھی کیا گیا لیکن تعمیر کا کام نہ ہو مزید پڑھیں

حوا کی ایک اور بیٹی غیرت کے بھینٹ چڑھ گئی

کنجوانی(نمائندہ خصوصی)غیرت کے نام پر 25سالہ خاتون قتل تفصیلات کے مطابق تھانہ گڑھ فتح شاہ کے علاقہ بھربھادی کھوہ کے رہائشی ریاض پربانہ نے غیرت کے نام پر اپنی طلاق یافتہ بہن 25سالہ سریا بی بی کو گلہ دبا کر موت کے گھاٹ اتار دیا ۔اطلاع ملنے پر پولیس تھانہ گڑھ فتح شاہ نے قانونی مزید پڑھیں

ڈجکوٹ روڈ پر فائرنگ طالب علم ہلاک، احتجاج توڑ پھوڑ کے بعد مقدمہ درج

کنجوانی(نمائندہ خصوصی)نا معلوم افراد کی فائرنگ سے طالبعلم جاں بحق ، تفصیلات کے مطابق چک404گ ب کا رہائشی فورتھ ایئر کا طالب علم ولایت کالج سے گھر جا رہا تھا کہ ڈجکوٹ روڈ پر نا معلوم افراد نے اس پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کی زد میں آکر وہ شدید زخمی ہو گیا جوکہ مزید پڑھیں

کنجوانی میں چوروں کا دوبارہ پولیس کو چیلنج کار لے اڑے

کنجوانی(نمائندہ خصوصی)تھانہ ماموکانجن کے علاقہ میں چور سرگرم، حکیم ناصر اعجاز بھی اپنی کار سے محروم ہو گیاتفصیلات کے مطابق تھانہ ماموکانجن کے علاقہ 5نمبر چونگی کا رہائشی حکیم ناصر اعجاز بلوچ اپنی کار پر سوار ہو کر چک551گ ب بیجار والا گیا وہاںختم شریف میں شامل ہونے کے لئے گاڑی گھر کے باہر کھڑی مزید پڑھیں

چھ ملزمان نے کنجوانی سے 20سالہ خاتون کو اغوا کر لیا

کنجوانی(نمائندہ خصوصی)چھ ملزمان نے چک455گ ب کنجوانی سے 20سالہ خاتون کو اغوا کر لیا،ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق تھانہ گڑھ فتح شاہ کے علاقہ چک455گ ب کنجوانی کے رہائشی میاں خالد کی زوجہ دیگر خواتین کے ہمراہ گھر میں موجود تھی کہ چک129/9Lکے رہائشی جعفر ،اکرم،مقصود احمد، محمد فاروق اور چک61بگیانہ یوسف مزید پڑھیں